Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1080

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ملکی ترقی کیلئے تمام طبقات کردار اداکریں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے ..

بدھ 3 دسمبر 2014 17:33

ملکی ترقی کیلئے تمام طبقات کردار اداکریں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے نوجوان نسل پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اپنی ذمہ دار ی کو پہچانیں، معاشرہ و ملک کی بہتر ی کیلئے اپنے شعبوں و حلقوں میں ..

پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی رہنما اور وزیر اعلیٰ کے مشیر مرزاجاوید نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے تمام طبقات کردار اداکریں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے نوجوان نسل پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، ... مزید

ذہنی اور جسمانی معذوری قصہ پارینہ بن چکی ہے ‘ بینائی اور قوت گویائی ..

بدھ 3 دسمبر 2014 17:21

ذہنی اور جسمانی معذوری قصہ پارینہ بن چکی ہے ‘ بینائی اور قوت گویائی سے محروم افراد نے دنیا میں اپنی خدا داد صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں کہ بینائی اور قوت گویائی رکھنے والے افراد بھی دھنگ رہ جاتے ..

ای ڈی اوایجوکیشن مختار حسین نے کہاہے کہ ذہنی اور جسمانی معذوری قصہ پارینہ بن چکی ہے ۔ بینائی اور قوت گویائی سے محروم افراد نے دنیا میں اپنی خدا داد صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں کہ بینائی اور قوت گویائی ... مزید

کر پشن معا شر تی نا سو ر بن چکا ،خا تمے کے لئے تمام طبقا ت کو آگے آنا ہو ..

بدھ 3 دسمبر 2014 17:16

کر پشن معا شر تی نا سو ر بن چکا ،خا تمے کے لئے تمام طبقا ت کو آگے آنا ہو گا ،معا شر ے کو نقصا ن تعلیم یا فتہ طبقہ نے پہنچا یا

جما عت اسلا می ضلع دیر پا ئین کے امیر اعزازا لملک افکا ری نے کہا ہے کہ کر پشن معا شر تی نا سو ر بن چکا ،خا تمے کے لئے تمام طبقا ت کو آگے آنا ہو گا ،معا شر ے کو ذ یا دہ نقصا ن تعلیم یا فتہ طبقہ نے پہنچا یا ... مزید

کوٹلی میں صحت کی صورت حال بہترہے ،چودھری شوکت علی

بدھ 3 دسمبر 2014 16:55

کوٹلی میں صحت کی صورت حال بہترہے ،چودھری شوکت علی

ڈپٹی کمشنر چوہدری شوکت علی نے کہاہے کہ ضلع کوٹلی میں ہیلتھ کی صورت حال بہترہے ، پولیو کے قطرے پلانے، خسرہ مہم میں انجکشن لگانے کی مہم میں تمام مکاتبِ فکرکوکرداراداکرنا ہوگا۔میڈیا ،علمائے کرام اور ... مزید

کراچی کی11 حساس یونین کو نسلوں میں انسداد پولیو مہم تین دن کے لئے 5 دسمبر ..

بدھ 3 دسمبر 2014 16:53

کراچی کی11 حساس یونین کو نسلوں میں انسداد پولیو مہم تین دن کے لئے 5 دسمبر سے شروع ہوگی

کراچی کی گیارہ حساس یونین کو نسلوں میں انسداد پولیو مہم دوبارہ 5 دسمبر سے شروع کی جا رہی ہے۔ مہم تین روز جاری رہے گی۔ دو لاکھ 72 ہزار 745 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی ... مزید

صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری کی گورنر ہاؤس میں ..

بدھ 3 دسمبر 2014 16:49

صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی ۔اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی موجود تھے ۔ صدر مملکت ممنو ن حسین نے ایشین پارلیمنٹری اسمبلی ... مزید

حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا ‘ صحت یابی ..

بدھ 3 دسمبر 2014 15:22

حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا ‘ صحت یابی کے بعددوبارہ سے جدو جہد کا آغاز کروں گا‘سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا‘ غریبوں کے حقوق کے لئے جس جدو جہد کا ..

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا بلکہ صحت یابی کے بعد وطن واپس آکر دوبارہ سے جدو جہد کا آغاز کروں گا۔بدھ کے روز ... مزید

امریکی سماجی کارکنوں کے گروپ کا ٹیکساس حکام سے ذہنی مریض شخص کو پھانسی ..

بدھ 3 دسمبر 2014 14:52

امریکی سماجی کارکنوں کے گروپ کا ٹیکساس حکام سے ذہنی مریض شخص کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ

امریکی سماجی کارکنوں کے ایک گروپ نے ٹیکساس حکام سے سزائے موت کے ایک ذہنی مریض قیدی کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی کارکنوں کے ایک گروپ نے ٹیکساس کے گورنر ... مزید

پولیو اور خسرہ کے خلاف مہم میں تمام مکاتبِ فکرکوکرداراداکرنا ہوگا‘ ..

بدھ 3 دسمبر 2014 13:57

پولیو اور خسرہ کے خلاف مہم میں تمام مکاتبِ فکرکوکرداراداکرنا ہوگا‘ چوہدری شوکت علی

ڈپٹی کمشنر چوہدری شوکت علی نے کہاہے کہ ضلع کوٹلی میں ہیلتھ کی صورت حال بہترہے ، پولیو کے قطرے پلانے، خسرہ مہم میں انجکشن لگانے کی مہم میں تمام مکاتبِ فکرکوکرداراداکرنا ہوگا۔میڈیا ،علمائے کرام اور ... مزید

آسٹریلیا‘تنہائی دور کرنے کے لیے ڈرائیونگ سیکھئیے؟

بدھ 3 دسمبر 2014 13:51

آسٹریلیا‘تنہائی دور کرنے کے لیے ڈرائیونگ سیکھئیے؟

بغیر کسی معالج ، کلینک یا دوا کے آسٹریلیا کے لوگوں کی صحت میں کیسے بہتری لائی جا سکتی ہے اور اس کا ان کی زندگی پر بھی بہت مثبت اثر ہوگا۔جواب ہے کہ محض ایک ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ان مقامی نوجوانوں ... مزید

خصوصی افراد کی کفالت اورنگہداشت کرناکسی بھی معاشرے کے صحت مند ہونے ..

بدھ 3 دسمبر 2014 12:30

خصوصی افراد کی کفالت اورنگہداشت کرناکسی بھی معاشرے کے صحت مند ہونے کی دلیل ہوتی ہے،معاشرے میں خصوصی افراد کے سیاسی ،سماجی،معاشی اورثقافتی وقار کا شعوراورآگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے،پنجاب حکومت ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی کفالت اورنگہداشت کرناکسی بھی معاشرے کے صحت مند ہونے کی دلیل ہوتی ہے ۔حکومت پنجاب خصوصی افرادکی بحالی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے تاکہ ... مزید

پشاور، ڈاکٹر پرویز کمال خان نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے عہدے کا ..

منگل 2 دسمبر 2014 23:31

پشاور، ڈاکٹر پرویز کمال خان نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈاکٹر پرویز کمال خان نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ ڈاکٹر موصوف سے خیبر روڈ پشاور پر واقع ان کے دفتر اور فون نمبر 091-9210260 اور فیکس نمبر9210230پر رابطہ کیا ... مزید

سنی اتحاد کونسل 5دسمبر کو ”یومِ حمایت کالاباغ ڈیم“ منائیگی،ڈیم کے ..

منگل 2 دسمبر 2014 23:31

سنی اتحاد کونسل 5دسمبر کو ”یومِ حمایت کالاباغ ڈیم“ منائیگی،ڈیم کے حق میں لٹریچر کی تیاری کیلے کمیٹی بھی قائم کر دی ‘صاحبزادہ حامد رضا ،

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل جمعہ 5 دسمبر کو ”یومِ حمایت کالاباغ ڈیم“ منائے گی، اس موقع پر ملک بھر میں خطباتِ جمعہ میں کالاباغ ڈیم کی اہمیت ... مزید

طاہر القادری آج صبح9:35 پر علاج کیلئے امریکہ روانہ ہونگے،

منگل 2 دسمبر 2014 23:20

طاہر القادری آج صبح9:35 پر علاج کیلئے امریکہ روانہ ہونگے،

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج 9بج کر 35 منٹ پرعلاج کیلئے امریکہ روانہ ہونگے، امریکی معالج ڈاکٹر ایم ایم منصور ان کے ہمراہ جائیں گے۔سربراہ عوامی تحریک ایمریٹس ائیر لائن کی فلائیٹ ... مزید

صنعتی شعبے کی ترقی کیلئے مقدار کے ساتھ ساتھ معیار پر بھی توجہ دینا ہو ..

منگل 2 دسمبر 2014 23:09

صنعتی شعبے کی ترقی کیلئے مقدار کے ساتھ ساتھ معیار پر بھی توجہ دینا ہو گی‘چوہدری محمد سرور،

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی میں کاروباری اور تاجر برادری کا کردار قابل تعریف ہے جو توانائی کے بحران سمیت دیگر مسائل کے باوجود ملک میں کاروباری سرگرمیاں جاری رکھے ... مزید

Records 16186 To 16200 (Total 24908 Records)