Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1168

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سوات ،مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعدا د 205تک پہنچ گئی

ہفتہ 27 ستمبر 2014 19:52

سوات ،مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعدا د 205تک پہنچ گئی

سوات میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعدا د 205تک پہنچ گئی ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتا ل میں داخل،تفصیلات کے مطابق سوات مزید 3 افراد میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں ایک خاتون اور دو ... مزید

عوام کو جدید معیاری طبی سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کیلئے ہیلتھ ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 18:46

عوام کو جدید معیاری طبی سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کیلئے ہیلتھ کےئر سسٹم میں بنیادی تبدیلیاں کرنا ہوں گی:شہبازشریف،

وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہیلتھ کئیر سسٹم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے- طبی ماہرین ہیلتھ کئیر سسٹم کی بہتری کیلئے قابل عمل تجاویز دیں ... مزید

حکومت قبائلی عوام کو صحت کے تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹھوس حکمت ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 18:39

حکومت قبائلی عوام کو صحت کے تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹھوس حکمت عملی مرتب کررہی ہے،عبدالقادر بلوچ

وفاقی وزیرسیفران لیفٹننٹ جنرل عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فاٹا کے قبائلی عوام کو صحت کے تمام سہولیات کی فراہمی کے لئے ٹھوس حکمت عملی مرتب کررہی ہے۔فاٹا کے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے ... مزید

پولیو مہم میں بچوں کو قطرے پلانے کیلئے رکھے گئے ٹارگٹ کوہر صورت پورا ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 17:55

پولیو مہم میں بچوں کو قطرے پلانے کیلئے رکھے گئے ٹارگٹ کوہر صورت پورا کیا جائے ‘ کیپٹن (ر) محمد عثمان

ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کے بار ے میں ایک اہم اجلاس ڈی سی او کیمپ آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ٹا ؤن ایڈمنسٹریٹرز،ٹی ایم اوز،محکمہ ہیلتھ، پی ایچ اے، سوشل ویلفےئر، ... مزید

جعلی ادویات تیارکر نیوالی فیکٹری پر چھاپہ ،مارغیر قانونی طور پر جا ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 17:55

جعلی ادویات تیارکر نیوالی فیکٹری پر چھاپہ ،مارغیر قانونی طور پر جا ن بچانے والی ادویات اور انجکشن برآمد

ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹرز نے صوئے آصل میں جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارغیر قانونی طور پر جا ن بچانے والی ادویات اور انجکشن ... مزید

آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں گھر گھر پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

ہفتہ 27 ستمبر 2014 16:22

آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں گھر گھر پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

آزادکشمیر کے تمام اضلاع مظفرآباد، نیلم،ہٹیاں بالا،باغ،حویلی،پونچھ،سدھنوتی،کوٹلی ،میرپور اور بھمبر میں تین روزہ29ستمبر تا یکم اکتوبر2014 گھر گھر پولیو کے قطرے پلانے کی ریاست گیرمہم کا آغاز گزشتہ ... مزید

کراچی، عید الاضحی سے قبل علاقائی سطح پر صحت مند ماحول کا قیام یقینی ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 16:20

کراچی، عید الاضحی سے قبل علاقائی سطح پر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا ئی جائے ،نشاط ضیاء قادری

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عید الاضحی سے قبل تمام علاقوں میں صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے انتظامات کو تیز کیا جائے صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر بنانے کے ساتھ مکھی ... مزید

مقبوضہ کشمیر‘ سیلاب کے باعث کاروباری طبقہ شدید متاثر

ہفتہ 27 ستمبر 2014 14:36

مقبوضہ کشمیر‘ سیلاب کے باعث کاروباری طبقہ شدید متاثر

مقبوضہ کشمیرمیں شدید سیلاب کے باعث کاروباری طبقہ بھی بڑے پیمانے پر متاثر ہوا ہے۔ مقبوضہ وادی میں دکانداروں کی نمائندہ انجمن ”کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچرس فیڈریشن “ کے مطابق صرف سرینگر شہر ... مزید

فیصل آباد ،ڈرگ انسپکٹروں کی ملی بھگت سے سادہ لو شہریوں کو لوٹنے والے ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 14:32

فیصل آباد ،ڈرگ انسپکٹروں کی ملی بھگت سے سادہ لو شہریوں کو لوٹنے والے 12جعلی ڈاکٹرزوحکیموں اوردندان ساز کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر(سٹی) کی مختلف مقامات پر کارروائی، مقدمات درج

ڈرگ انسپکٹروں کی ملی بھگت سے سادہ لو شہریوں کو لوٹنے والے 12جعلی ڈاکٹرزوحکیموں اوردندان ساز کے خلاف اسسٹنٹ کمشنرنے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کردئیے گئے جن میں جوہر کالونی کے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن ” ورلڈ ہارٹ ڈے “ پرسوں ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 14:28

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن ” ورلڈ ہارٹ ڈے “ پرسوں منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن ” ورلڈ ہارٹ ڈے “ 29ستمبر بروز پیرمنایا جائے گا ہر برس ستمبر کے آخری اتوار کو منائے جانے والے اس دن کا مقصد صحت مند زندگی کیلئے دل کی حفاظت کے متعلق ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 14:27

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری باؤلے پن سے آگاہی کا عالمی دن ” ورلڈ ریبیز ڈے “ کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری باؤلے پن سے آگاہی کا عالمی دن ” ورلڈ ریبیز ڈے “ 28ستمبراتوارکومنایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد باؤلے کتوں اور دیگر پالتو ... مزید

کانگو وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق

ہفتہ 27 ستمبر 2014 14:24

کانگو وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق

کراچی شہر میں کانگو وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی مویشی منڈی گیا تھا جس کے بعداس کی حالت بگڑگئی جس کے بعد رواں برس کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ ... مزید

پشاور ،ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری ،سات لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ..

ہفتہ 27 ستمبر 2014 13:44

پشاور ،ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری ،سات لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائینگے

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے جس کے دوران سات لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائینگے۔اس موقع پرشہرمیں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ... مزید

کوٹلی میں تین روزہ پولیو مہم 29 ستمبر سے شروع ہو گی

ہفتہ 27 ستمبر 2014 13:22

کوٹلی میں تین روزہ پولیو مہم 29 ستمبر سے شروع ہو گی

ڈپٹی کمشنرچوہدری شوکت علی نے کہاہے کہ 29ستمبرسے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم ضلع بھرمیں بھرپوراندازسے چلائی جائے جس میں تمام مکاتب فکر بالخصوص علماء کرام ،اساتذہ،میڈیا،تاجر،خواتین،این جی ... مزید

اسرائیلی فوجی انٹلیجنس افسر کا فلسطینی مریضوں کو بلیک میل کرنے کا اعتراف

ہفتہ 27 ستمبر 2014 13:03

اسرائیلی فوجی انٹلیجنس افسر کا فلسطینی مریضوں کو بلیک میل کرنے کا اعتراف

اسرائیلی فوجی انٹلیجنس کے سینئر عہدیدار نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے گرین لائن کی حدود میں موجود ہسپتالوں میں علاج کیلئے آنیوالے مریضوں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی جاسوسی کیلئے بلیک میل ... مزید

Records 17506 To 17520 (Total 24906 Records)