Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1170

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی جانب سے بارکھان کے علاقے نارکوٹ میں ایک روزہ ..

جمعہ 26 ستمبر 2014 13:30

فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی جانب سے بارکھان کے علاقے نارکوٹ میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کااہتمام

فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی جانب سے گزشتہ روزبارکھان کے علاقے نارکوٹ میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کااہتمام کیا گیاجس سے علاقے کے لو گو ں کی بڑی تعدادنے استفادہ کیا۔ کیمپ میں 619 مریضو ں کا معائنہ کیا گیا ... مزید

لاہور،نجی کلینک میں زچگی کے دوران خاتون اوربچہ جاں بحق

جمعہ 26 ستمبر 2014 13:11

لاہور،نجی کلینک میں زچگی کے دوران خاتون اوربچہ جاں بحق

لاہورکے ایک نجی کلینک میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے حاملہ خاتون اور اس کا بچہ جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق اعوان ٹاون کی رہائشی 25 سالہ حاملہ خاتون فضاء کوملتان روڈ سبزی منڈی اسٹاپ پرواقع ایک ... مزید

حکو مت سیلاب سے متا ثر ہ آخری شخص کی بحا لی تک چین سے نہیں بیٹھے گی ،وفاقی ..

جمعہ 26 ستمبر 2014 12:52

حکو مت سیلاب سے متا ثر ہ آخری شخص کی بحا لی تک چین سے نہیں بیٹھے گی ،وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت متحرمہ سا ئرہ ا فضل تارڑ نے کہا ہے کہ سیلاب سے ملک میں بہت بڑی تبا ہی ہو ئی ہے حکو مت آخری متا ثر ہ شخص کی بحا لی تک چین سے نہیں بیٹھے گی ، ا نہوں نے کہاکہ متا ثر ین کو خیمے راشن اور دیگر ... مزید

پی جی ایم آئی و جنرل ہسپتال کے ملازمین کی تنخواہیں 30ستمبر تک ان کے بینک ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 22:53

پی جی ایم آئی و جنرل ہسپتال کے ملازمین کی تنخواہیں 30ستمبر تک ان کے بینک اکاوٴنٹس میں بھجوادی جائیگی،

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و جنرل ہسپتال پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر ادارے کے تمام ملازمین کی تنخواہیں 30ستمبر تک ان کے بینک اکاوٴنٹس میں بھجوادی جائینگی۔ ... مزید

گنگا رام ہسپتال سے نا معلوم خاتون نومولود کو اغواء کر کے لے گئی،پولیس ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 22:44

گنگا رام ہسپتال سے نا معلوم خاتون نومولود کو اغواء کر کے لے گئی،پولیس نے بچے کی بازیابی کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا ،ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی بھی قائم

گنگا رام ہسپتال سے نا معلوم خاتون نومولود کو اغواء کر کے لے گئی،ہسپتال انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے بچے کی بازیابی کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا ،ذمہ داروں کے تعین کے لئے کمیٹی بھی قائم کر دی ... مزید

د نیا بھر میں موت کی شرح میں 40فیصد اضا فہ کا سبب دل کی بیما ریا ں ہیں ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 22:19

د نیا بھر میں موت کی شرح میں 40فیصد اضا فہ کا سبب دل کی بیما ریا ں ہیں جبکہ پا کستان میں ہر سات منٹ بعد ایک شخص ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہا ہے،پناہ،منا سب احتیاطی تد بیر اختیار کر کے عارضہ ..

پا کستان نیشنل ہارٹ ایسو سی ایشن نے کہا ہے کہ د نیا بھر میں موت کی شرح میں 40فیصد اضا فہ کا سبب دل کی بیما ریا ں ہیں جبکہ پا کستان میں ہر سات منٹ بعد ایک شخص ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہا ہے ... مزید

پشاور،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا ہنگو اور جلوزئی کے آئی ڈی پی کیمپوں میں ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 21:23

پشاور،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا ہنگو اور جلوزئی کے آئی ڈی پی کیمپوں میں مقیم آپریشن متاثرین کیلئے پانچ ہزار روپے فی خاندان عید پیکج کا اعلان ،

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ہنگو اور جلوزئی کے آئی ڈی پی کیمپوں میں مقیم تیراہ اور باڑہ سمیت خیبرایجنسی کے آپریشن متاثرین کیلئے پانچ ہزار روپے فی خاندان عید پیکج کا اعلان کیا ہے نیز انکی ... مزید

مہاجر دشمنی کے خلاف کراچی کی ہر گلی محلے میں دھرناہوگا، الطاف حسین،دھرنے ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 20:08

مہاجر دشمنی کے خلاف کراچی کی ہر گلی محلے میں دھرناہوگا، الطاف حسین،دھرنے کے شرکا ء ایمبولینس او رمریضوں کولے جانے والی گاڑیوں کا راستہ نہ روکیں،کراچی امن وامان کیس میں سپریم کو رٹ کے فیصلے کے مطابق ..

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ رابطہ کمیٹی نے آج سے مہاجر دشمنی اور رینجرز کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کراچی کی ہر گلی محلے میں دھر نوں کافیصلہ کیا ہے، دھرنے کے شرکا ء احتجاجی دھرنوں ... مزید

برازیل میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے مچھروں کی فوج میدان میں آگئی ،بیکٹریا ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 19:56

برازیل میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے مچھروں کی فوج میدان میں آگئی ،بیکٹریا سے متاثرہ گڈ مسکیٹو ڈینگی مچھروں کو مار بھگائیں گے‘ ماہرین

برازیل میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے مچھروں کی فوج میدان میں آگئی ، ماہرین کے مطابق بیکٹریا سے متاثرہ گڈ مسکیٹو ڈینگی مچھروں کو مار بھگائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسان کو نڈھال کرنیوالے ڈینگی کے ... مزید

وزیراعلیٰ کا گجرات میں مضر صحت گوشت کھانے سے طلباء کی حالت غیر ہونے ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 19:28

وزیراعلیٰ کا گجرات میں مضر صحت گوشت کھانے سے طلباء کی حالت غیر ہونے کے واقعہ کی خبر کا نوٹس،

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گجرات میں مضر صحت گوشت کھانے سے مدرسے کے طلباء کی حالت غیر ہونے کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ واقعہ کی ہر پہلو ... مزید

سندھ اسمبلی میں جمعرات کو زخمی افراد کی طبی امداد سے متعلق بل متعارف ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 18:28

سندھ اسمبلی میں جمعرات کو زخمی افراد کی طبی امداد سے متعلق بل متعارف کرا دیا گیا

سندھ اسمبلی میں جمعرات کو زخمی افراد کی طبی امداد سے متعلق بل متعارف کرا دیا گیا ۔ سندھ پہلا صوبہ ہے ، جو اس معاملے پر قانون سازی کر رہا ہے ۔ صارفین کے تحفظ کا بل بھی کارروائی کے ایجنڈے میں موجود تھا ... مزید

پنجاب میں مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،مجموعی تعداد 94 ہوگئی

جمعرات 25 ستمبر 2014 17:54

پنجاب میں مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،مجموعی تعداد 94 ہوگئی

پنجاب میں مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ، مجموعی تعداد 94 ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں ساٹھ سالہ عبدالخالق اور سولہ سالہ سبحان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی دونوں مریضوں ... مزید

فیصل آباد،ایف آئی پولیس کا چھاپہ ،جعلی ادویات تیار کرنے والے دو ملز ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 16:56

فیصل آباد،ایف آئی پولیس کا چھاپہ ،جعلی ادویات تیار کرنے والے دو ملز مان رنگے ہاتھوں گرفتار ، بھاری مقدار میں جعلی ادویات اور دوائیں تیار کرنے والی مشینیں برآمد کرلیں ،مقدمہ درج کرکے ملزموں کو حوالات ..

یف آئی پولیس نے چھاپہ مار کر جعلی ادویات تیار کرنے والے دو ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے بھاری مقدار میں جعلی ادویات اور دوائیں تیار کرنے والی مشینیں برآمد کرلیں ،مقدمہ درج کرکے ملزموں کو حوالات ... مزید

جرمنی مغربی افریقہ میں ایبولاوائرس کی روک تھام کیلئے 2 ہزار جرمن رضاکار ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 14:12

جرمنی مغربی افریقہ میں ایبولاوائرس کی روک تھام کیلئے 2 ہزار جرمن رضاکار روانہ کریگا

جرمنی مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے فوجیوں اور شہریوں پر مشتمل 2 ہزار رضاکار روانہ کریگا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق جرمن وزیردفاع اْرسلا فان دیر لائن نے کہا کہ ابیولا وائر س کو روکنے ... مزید

گلوکار ملکو کا شوگر لیول بڑھنے سے طبیعت خراب‘ ڈاکٹروں کا ایک ماہ آرام ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 13:43

گلوکار ملکو کا شوگر لیول بڑھنے سے طبیعت خراب‘ ڈاکٹروں کا ایک ماہ آرام کا مشورہ

گلوکار ملکو کا شوگر لیول بڑھنے سے طبیعت خراب ہوگئی‘ ڈاکٹر نے ایک ماہ آرام کا مشورہ دے دیا۔ گلوکار ملکو جوکہ نوجوانوں میں اپنے منفرد گائیکی کے سٹائل کی وجہ سے کافی مشہور ہیں‘ چند روز سے شدید ... مزید

Records 17536 To 17550 (Total 24908 Records)