Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1253

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دل کی خواہش دبا کر لمبی عمر پائیں

بدھ 9 اپریل 2014 12:35

دل کی خواہش دبا کر لمبی عمر پائیں

طبی ماہرین کا کہنا ہے اگر آپ لمبی عمر اور صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو دل کی خواہش دبا کر اپنی خوراک کو کم کر لیجئے۔ بڑھاپا بھی خوشگوار گزے گا۔ آسٹریلوی ماہرین نے اپنی جدید تحقیق میں انکشاف کیا ہے ... مزید

سبی میں جعفر ایکسپریس کی بوگی میں دھماکہ ،16افراد جاں بحق ،30سے زائد ..

منگل 8 اپریل 2014 20:22

سبی میں جعفر ایکسپریس کی بوگی میں دھماکہ ،16افراد جاں بحق ،30سے زائد زخمی ،یونائٹڈ بلوچ آرمی نامی تنظیم نے ذمہ داری کر لی ، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ، ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ، ہسپتالوں میں ایمر ..

کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والے جعفر ایکسپریس کی بوگی میں دھماکے کے نتیجے میں16افراد جاں بحق اور30سے زائد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے ، ہسپتالوں ... مزید

بان کی مون کی طرف سے شام میں جرمن پادری کی ہلاکت کی مذمت،فریقین ہرشہری ..

منگل 8 اپریل 2014 20:16

بان کی مون کی طرف سے شام میں جرمن پادری کی ہلاکت کی مذمت،فریقین ہرشہری کی حفاظت مذہب ، طبقے، اور نسل کے امتیاز سے بالا تر ہو کر یقینی بنائیں،بیان

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام میں جرمن پادری کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اسے تشدد کا غیر انسانی واقعہ قرار دیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹری جنرل کے ترجمان کی طرف سے اس ... مزید

حکومت صحت کے شعبہ پر رواں سال 100ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے‘ مشیر ..

منگل 8 اپریل 2014 19:50

حکومت صحت کے شعبہ پر رواں سال 100ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے‘ مشیر برائے صحت ،ای ڈی اوز صحت ضلع کی سطح پر صحت کے شعبے کی ترقی کے لئے کام کریں،افسران کا کام گراؤنڈ پر نظر آنا چاہئے،غیرمعیاری ادویات ..

مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ تمام ای ڈی اوز صحت اپنے اپنے ضلع میں صحت کے شعبہ کی ترقی اور ہیلتھ پروگراموں کو کامیاب بنانے کے ذمہ دار ہیں، حکومت مجموعی طور پر صحت ... مزید

موسم گرماکے بد اثرات سے بچنے کیلئے لیموں کی سکنجبین اور دودھ کی لسی ..

منگل 8 اپریل 2014 17:38

موسم گرماکے بد اثرات سے بچنے کیلئے لیموں کی سکنجبین اور دودھ کی لسی بہترین مشروب ہیں ‘ حکماء

بدلتے موسم کے لحاظ سے آنے والے سخت گرم موسم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں ابتدا ء میں ہی مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے،موسم گرماکے برے اثرات سے بچنے اور پیاس بجھانے کیلئے روائتی مشروبات مثلا ... مزید

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں اور دور ے سے محفو ظ رکھتاہے

منگل 8 اپریل 2014 15:10

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں اور دور ے سے محفو ظ رکھتاہے

ایک تحقیق کے مطا بق چقندرکا جو س فشار ِ خو ن کو کم کر تاہے اور دل کی بیماریوں سے محفو ظ رکھتا ہے۔جرنل آ ف امریکن ہا رٹ ایسو سی ایشن میں شا ئع ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ چقندر میں پایا جانے ... مزید

پاکستان میں ڈاکٹروں کا کوئی بھی نسخہ عالمی طبی معیار پر پورا نہیں اترتا، ..

پیر 7 اپریل 2014 21:37

پاکستان میں ڈاکٹروں کا کوئی بھی نسخہ عالمی طبی معیار پر پورا نہیں اترتا، تحقیق

پاکستان میں جہاں سرکاری سطح پر صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی انتہائی ناقص ہے وہیں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں ڈاکٹروں کا لکھا گیا کوئی ایک نسخہ بھی بین الاقوامی طبی معیار کو پورا ... مزید

ڈینگی کی روک تھام کے لئے موثر منصوبہ بندی کی جائیگی،شہرام خان ترکئی،صحت ..

پیر 7 اپریل 2014 20:21

ڈینگی کی روک تھام کے لئے موثر منصوبہ بندی کی جائیگی،شہرام خان ترکئی،صحت کے معاملات میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،صوبائی وزیرصحت کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس

صوبے میں ڈینگی کی روک تھام اور آنے والے مہینوں میں اس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے سے متعلق ایک جامع حکمت عملی وضح کرنے کیلئے صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی کی زیر صدارت پشاور میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس ... مزید

مشیر صحت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس،ٹاؤن ..

پیر 7 اپریل 2014 20:02

مشیر صحت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس،ٹاؤن رسپانس کمیٹیوں کو فوری طور پر فعال کرنے کا فیصلہ ،ابھی تک صوبہ میں ڈینگی کے 2 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں ،رواں سال زیادہ بارشوں ..

مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے رواں سال زیادہ بارشوں کے امکانات کے پیش نظر محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے مزید محنت اور پیشہ ورانہ ... مزید

ماہرین زچہ بچہ کی اموات اور غذائی قلت جیسے درپیش چیلنجز پر قابو پانے ..

پیر 7 اپریل 2014 19:48

ماہرین زچہ بچہ کی اموات اور غذائی قلت جیسے درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لئے اکٹھے مل کر کام کریں ،سائرہ افضل تارڑ ،پاکستان بدقسمتی سے ترقی پذیر ہونے کے باعث جنوبی ایشیاء میں بچوں کی شرح اموات بار ..

وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے ماہرین پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیاء کے خطے کو درپیش زچہ بچہ کی اموات اور غذائی قلت جیسے درپیش چیلنجز، پر قابو پانے کے لئے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے اکٹھے ... مزید

پولیوویکسین پلوانے والی ٹیموں پرحملے شرعاحرام ہیں،مفتی محمدنعیم،شکیل ..

پیر 7 اپریل 2014 19:28

پولیوویکسین پلوانے والی ٹیموں پرحملے شرعاحرام ہیں،مفتی محمدنعیم،شکیل آفریدی جیسے عناصرنے پولیوکیخلاف مہم کومشکوک بنایا،ویکسینیشن ٹیموں پرحملوں میں بھارت ملوث ہے ،شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ پولیوویکسین میں انسانی صحت کیلئے کوئی مضراشیاء شامل نہیں ہے اوریہ ویکسین بچوں کوزندگی بھرکی معذوری سے بچانے کے علاوہ دیگر کئی بیماریوں ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا دن منایا جارہا ہے

پیر 7 اپریل 2014 11:50

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا دن منایا جارہا ہے، اس سال کا موضوع ملیریا،ڈینگی اور ویکٹروائرس سے پیدا ہونے والی بیماریاں ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں بدترین پرائمری ہیلتھ کئیر سسٹم کے باعث یہ ... مزید

پولیو ورکرز پر حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کا انکشاف ..

اتوار 6 اپریل 2014 19:44

پولیو ورکرز پر حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کا انکشاف ،حکومت معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا مشورہ ، بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کو کراچی اور خیبر پختوانخوا کے مختلف علاقوں میں کئی ..

ملک میں پولیو ورکرز پر حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے وزیراعظم نواز شریف کو قومی سلامتی سے متعلق ادارے کی طرف سے بھجوائی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں تجویز دی گئی ... مزید

چارسدہ،صحت کا انصاف پروگرام کے تحت پولیو سمیت 9مختلف بیماریوں سے بچاوٴ ..

اتوار 6 اپریل 2014 19:35

چارسدہ،صحت کا انصاف پروگرام کے تحت پولیو سمیت 9مختلف بیماریوں سے بچاوٴ کیلئے مہم چلائی گئی

چارسدہ میں بارش کے باوجود صحت کا انصاف پروگرام کے تحت پولیو سمیت 9مختلف بیماریوں سے بچاوٴ کیلئے مہم چلائی گئی ،مہم کیلئے ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے تھے موٹر سائیکل سواری پر پابندی ... مزید

وزیراعلی سے برطانوی شہر والٹ ہام فاریسٹ کے میئر کی قیادت میں وفد کی ..

اتوار 6 اپریل 2014 18:48

وزیراعلی سے برطانوی شہر والٹ ہام فاریسٹ کے میئر کی قیادت میں وفد کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال،راولپنڈی ،اسلام آباد میٹروبس منصوبہ 10ماہ میں مکمل ہو گا ، فیصل ..

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین عشروں پر محیط بہترین دوستانہ تعلقات قائم ہیں -برطانیہ پاکستان کا ایک بڑا تجارتی پارٹنر ہے ،پنجاب پولیس کی جدید خطو ط پر تربیت ... مزید

Records 18781 To 18795 (Total 24906 Records)