بند کریں
صحت صحت کی خبریںچقندر کا جوس دل کی بیماریوں اور دور ے سے محفو ظ رکھتاہے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2014 - 12:35:27 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 20:22:58 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 20:16:10 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 19:50:37 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 17:38:23 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 15:10:13 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 21:37:48 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 20:21:29 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 20:02:11 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 19:48:42 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 19:28:44

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں اور دور ے سے محفو ظ رکھتاہے

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء)ایک تحقیق کے مطا بق چقندرکا جو س فشار ِ خو ن کو کم کر تاہے اور دل کی بیماریوں سے محفو ظ رکھتا ہے۔جرنل آ ف امریکن ہا رٹ ایسو سی ایشن (Journal of American Heart Association) میں شا ئع ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ چقندر میں پایا جانے والا کیمیکل نا ئٹریٹ خو ن کی نالیوں کو کشا دہ کرتا ہے اور خو ن کے دبا ؤ کو نا رمل کر کے دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے ۔تحقیق کے مطابق چقندر کا ایک گلا س جو س پینے سے فشار ِ خون چو بیس گھنٹو ں میں معمو ل پر آ جا تاہے ۔

08/04/2014 - 15:10:13 :وقت اشاعت