Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1431

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 48 واں روز، مریض پریشان

منگل 4 دسمبر 2012 12:13

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 48 واں روز، مریض پریشان

بلوچستان میں ڈاکٹر وں کی ہڑتال 48 روز بھی جاری ہے جس کی وجہ سے مریضوں سخت پریشان ہیں ۔ کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر سعید خان کو بازیاب ہوئے 5 روز گزر گئے ہیں لیکن پی ایم اے نے ہڑتال کی کال واپس نہیں ... مزید

پاکستان ایڈ کی بجائے ٹریڈ بڑھانے کی پالیسی پر کار بند ہے ، توقع ہے کہ ..

پیر 3 دسمبر 2012 22:43

پاکستان ایڈ کی بجائے ٹریڈ بڑھانے کی پالیسی پر کار بند ہے ، توقع ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہو ،چیئرمین سینٹ سید نیر حسین بخاری کی جرمن سفیر ڈاکٹر سائیرل نن سے ملاقات میں بات چیت

چیئرمین سینٹ سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان ایڈ کی بجائے ٹریڈ بڑھانے کی پالیسی پر کار بند ہے اور توقع رکھتا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہو ۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جرمنی ... مزید

جماعت اسلامی مسلم لیگ (ن )، تحریک انصاف اور دینی جماعتوں کے ساتھ آئندہ ..

پیر 3 دسمبر 2012 22:43

جماعت اسلامی مسلم لیگ (ن )، تحریک انصاف اور دینی جماعتوں کے ساتھ آئندہ انتخابات کے حوالے سے رابطے میں ہے ، حکمران اتحاد کے سوا باقی سیاسی و دینی جماعتوں کے ساتھ اتحاد و سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے ،تمام ..

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی مسلم لیگ ن ، تحریک انصاف اور دینی جماعتوں کے ساتھ آئندہ انتخابات کے حوالے سے رابطے میں ہے ۔ حکمران اتحاد کے سوا باقی سیاسی و ... مزید

پارلیمانی وفود کے تبادلوں اور ڈائیلاگ کے ذریعے ہی پاک بھارت تعلقاقت ..

پیر 3 دسمبر 2012 20:28

پارلیمانی وفود کے تبادلوں اور ڈائیلاگ کے ذریعے ہی پاک بھارت تعلقاقت کو فروغ دیا جاسکتا ہے ،چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال سے ملاقات میں بات چیت

چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمانی وفود کے تبادلوں اور ڈائیلاگ کے ذریعے ہی پاک بھارت تعلقاقت کو فروغ دیا جاسکتا ہے ۔وہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال سے پیر کو یہاں ... مزید

بشام اور گرد نواح کے درجنوں دیہاتوں میں بجلی کی روزانہ 20 گھنٹوں کی طویل ..

پیر 3 دسمبر 2012 20:21

بشام اور گرد نواح کے درجنوں دیہاتوں میں بجلی کی روزانہ 20 گھنٹوں کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،کاروبار زندگی مفلوج ،بجلی سے وابستہ کاروباری طبقہ شدید معاشی بد حالی اور فاقوں کا شکار ،عوام کی شاہراہ ..

بشام اور گرد نواح کے درجنوں دیہاتوں میں بجلی کی روزانہ 20 گھنٹوں کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ۔کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ۔بجلی سے وابستہ کاروباری طبقہ شدید معاشی بد حالی اور فاقوں کا شکار ... مزید

کوئٹہ:ڈاکٹرزکا احتجاج جاری مریض دھکے کھانے پر مجبور

پیر 3 دسمبر 2012 17:49

کوئٹہ:ڈاکٹرزکا احتجاج جاری مریض دھکے کھانے پر مجبور

کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں پی ایم اے کے ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات کے لیے 47ویں روز بھی احتجاج جاری ہے، مریض در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا ڈاکٹر سعید کی بازیابی کے ... مزید

بلوچستان میں ڈاکٹرزکی مطالبات کے حق میں 48ویں روزبھی ہڑتال ، 12 مریض ..

پیر 3 دسمبر 2012 13:59

بلوچستان میں ڈاکٹرزکی مطالبات کے حق میں 48ویں روزبھی ہڑتال ، 12 مریض جاں بحق، او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز کی مسلسل بند ش کے باعث مریضوں کو دشواریوں کا سامنا

بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں پی ایم اے کی کال پر ڈاکٹروں کی مطالبات کے حق میں جاری ہڑتال پیر کو48ویں روز میں داخل ہوگئی، علاج معالجے سے محروم دم توڑنے والوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ او پی ڈیز اور آپریشن ... مزید

گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ‘ کاشتکار کی خوشحالی ‘ بہتری اور اسے ..

پیر 3 دسمبر 2012 13:59

گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ‘ کاشتکار کی خوشحالی ‘ بہتری اور اسے صحیح معاوضہ کی ادائیگی کیلئے کیا ہے‘شوگر ملوں کو بروقت کرشنگ سیزن کا آغاز کرنا چاہیے‘ تاخیر سے شروع کرنے کے اثرات گندم کی کاشت ..

وفاقی وزیر کیڈ نذر محمد گوندل نے کہا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کاشتکار کی خوشحالی ‘ بہتری اور اسے صحیح معاوضہ کی ادائیگی کیلئے کیا ہے، شوگر ملوں کو بروقت کرشنگ سیزن کا آغاز کرنا چاہیئے‘ ... مزید

اپر پنجاب کی صنعتوں کا کیمیکل مواد دریاؤں میں ڈالے جانے سے سرائیکی ..

پیر 3 دسمبر 2012 13:42

اپر پنجاب کی صنعتوں کا کیمیکل مواد دریاؤں میں ڈالے جانے سے سرائیکی ،سندھ اور بلوچستان کی زمینیں بنجر ہوں گی ‘ بلکہ ان علاقوں میں مہلک بیماریاں جنم لیں گی ‘ ان علاقوں کے عوام کو انفرادی اور اقتصادی ..

ورلڈ سرائیکی کانگریس نے صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے اپیل کی ہے کہ سندھ ،بلوچستان اور سرائیکی ریجن کی زمینوں کو بنجر ہونے سے فوری طور پر بچایا جائے ‘ لاہور ،گوجرانوالہ،فیصل ... مزید

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 47 واں دن، 12 مریض جاں بحق

پیر 3 دسمبر 2012 12:55

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 47 واں دن، 12 مریض جاں بحق

کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں پی ایم اے کے ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات کے لیے 47ویں روز بھی احتجاج جاری ہے علاج معالجے سے محروم دم توڑنے والوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے مغوی کی بازیابی ... مزید

پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کے انجن میں ٹیک آف سے ..

اتوار 2 دسمبر 2012 21:00

پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کے انجن میں ٹیک آف سے پہلے آتشزدگی ، طیارے کو روک لیاگیا ،طیارے میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری، مولا بخش چانڈیو ،یوسف تالپوراور دیگر اراکین اسمبلی ..

پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کے انجن میں ٹیک آف سے پہلے آگ لگ گئی جس پر طیارے کو روک لیا گیا،طیارے میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری،وفاقی وزیر مولا بخش چانڈیو ،یوسف تالپوراور دیگر ... مزید

بلوچستان، محکمہ صحت نے تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک لیں، صوبے ..

اتوار 2 دسمبر 2012 18:23

بلوچستان، محکمہ صحت نے تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک لیں، صوبے کے پانچ ہزار ڈاکٹروں میں صرف پانچ سو ہڑتالی ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کی گئی ہیں،ترجمان حکومت بلوچستان

محکمہ صحت بلوچستان نے بی ایم سی ،سول ہسپتال اور فاطمہ جناح ہسپتال کے تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک لیں۔ ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے پانچ ہزار ڈاکٹروں میں صرف پانچ سو ہڑتالی ... مزید

سعودی فرمانروا کی صحت یابی کی خوشی، قاتلوں کی جان بخشی کا موجب بن گئی، ..

اتوار 2 دسمبر 2012 18:19

سعودی فرمانروا کی صحت یابی کی خوشی، قاتلوں کی جان بخشی کا موجب بن گئی، خادم الحرمین الشریفین کی صحت یابی کے بعد شہزادہ ترکی نے ٹیلیفون پر بات کی، شاہ عبداللہ کی صحت یابی پر پوری قوم کو مبارک باد پیش ..

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی کمر کی سرجری کے بعد صحتیابی پر ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس خوشی میں کئی شہریوں نے اپنے مقتولین کے قاتلوں ... مزید

کوئٹہ :صوبائی محکمہ صحت نے تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک لیں

اتوار 2 دسمبر 2012 13:49

کوئٹہ :صوبائی محکمہ صحت نے تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک لیں

محکمہ صحت بلوچستان نے بی ایم سی ،سول ہسپتال اور فاطمہ جناح ہسپتال کے تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک لیں ۔ ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے پانچ ہزار ڈاکٹروں میں صرف پانچ سو ہڑتالی ... مزید

سوناکشی کا اشتہار کے لیے وزن کم کرنے سے انکار

اتوار 2 دسمبر 2012 13:46

سوناکشی کا اشتہار کے لیے وزن کم کرنے سے انکار

بالی وڈ کی دبنگ گرل سناکشی سنہا نے ملبوسات تیار کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے اشتہارمیں کام کرنے کے عوض اپنے وزن میں کمی کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی فلم انڈ سٹری کی پوسٹر گرل کہوائی جانے والی اداکارہ ... مزید

Records 21451 To 21465 (Total 24908 Records)