Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1435

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سندھ میں شوگر ملزمالکان کی جانب سے تاحال بوائلر نہ چلانے کے باعث دسمبر ..

جمعہ 23 نومبر 2012 15:41

سندھ میں شوگر ملزمالکان کی جانب سے تاحال بوائلر نہ چلانے کے باعث دسمبر کے آغاز میں کرشنگ میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں شوگر ملزمالکان کی جانب سے ماہ نومبر کا آخری عشرہ شروع ہو نے کے باوجود بوائلر نہ چلانے کے باعث دسمبر کے آغاز میں شوگر ملز نہ چلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق شوگر ملوں کے باقاعدہ ... مزید

خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ کمر کی سرجری کے بعد رو بہ صحت، خادم ..

جمعہ 23 نومبر 2012 15:36

خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ کمر کی سرجری کے بعد رو بہ صحت، خادم الحرمین الشریفین ہسپتال ہی زیر علاج ہیں، ان کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے،ڈاکٹروں نے ان سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے ، کئی ملکی ..

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کمر کی سرجری کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ انہیں حال ہی میں کمر میں لچک پیدا کرنے والے پٹھوں کی سرجری کے لیے دارالحکومت ریاض کے شاہ عبدالعزیز نیشنل سیکیورٹی ... مزید

بلوچستان‘ڈاکٹروں کی ہڑتال 38ویں روز میں داخل،مریضوں نے دیگر صوبوں ..

جمعہ 23 نومبر 2012 15:32

بلوچستان‘ڈاکٹروں کی ہڑتال 38ویں روز میں داخل،مریضوں نے دیگر صوبوں کا رخ کرلیا، مقدمات کو ختم کرنے سمیت مطالبات کی منظوری تک وہ ایمرجنسی بھی سروس بحال نہیں کریں گے9 اور10 محرم کو بھی ایمرجنسی بند رہے ..

بلوچستان بھر کے ہسپتالوں میں پی ایم اے کی جاری ہڑتال کے باعث مریضوں نے دیگر صوبوں کا رخ کرلیا۔کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں 16 اکتوبر کو اغواء ہونے والے ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید ... مزید

واقعہ کربلا ظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے‘ حضرت امام حسین کا عمل ..

جمعہ 23 نومبر 2012 13:09

واقعہ کربلا ظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے‘ حضرت امام حسین کا عمل دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے مشعل راہ ہے ، اہل بہاولپور صوبہ بحالی میں رکاوٹ بننے والوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن چکے ہیں ، قائد ..

قائد تحریک بحالی صوبہ بہاولپور سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہہ نے حق کیلئے لڑتے ہوئے جام شہادت ... مزید

بلوچستان:ڈاکٹروں کا احتجاج جاری،مریضوں نے دیگر صوبوں کا رخ کرلیا

جمعہ 23 نومبر 2012 12:35

بلوچستان:ڈاکٹروں کا احتجاج جاری،مریضوں نے دیگر صوبوں کا رخ کرلیا

بلوچستان بھر کے ہسپتالوں میں پی ایم اے کا احتجاج جاری مریضوں نے دیگر صوبوں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں 16 اکتوبر کو اغواء ہونے والے ڈاکٹر سعید احمد خان ... مزید

پیما نے میڈیکل مشن غزہ بھیجنے کا اعلان کر دیا،پیما کے ڈاکٹرز اور سرجن ..

جمعرات 22 نومبر 2012 19:00

پیما نے میڈیکل مشن غزہ بھیجنے کا اعلان کر دیا،پیما کے ڈاکٹرز اور سرجن ادویات کے ساتھ غزہ جائیں گے اور حالیہ اسرائیلی بمباری سے زخمیوں کو میڈیکل ریلیف مہیا کریں گے، ڈاکٹر مصباح العزیز، صدر پاکستان ..

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے غزہ میں میڈیکل مشن بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے غزہ کے محصور شہری خوراک اور ادویات کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ پیما کے ڈاکٹرز اور سرجن ... مزید

کوئٹہ ،ڈاکٹرز کی ڈاکٹر سعید کے اغواء ،ڈاکٹروں پر پولیس کا تشدد ، ایف ..

جمعرات 22 نومبر 2012 18:54

کوئٹہ ،ڈاکٹرز کی ڈاکٹر سعید کے اغواء ،ڈاکٹروں پر پولیس کا تشدد ، ایف آئی آر درج اور کلینکس کو سیل کرنے کے عمل کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبہ بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال ، سرکاری اور ..

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کی اپیل پر ڈاکٹر سعید کی اغواء ، ریلی پر پولیس کی مبینہ تشدد ، ایف آئی آر درج اور کلینکس کو سیل کرنے کے عمل کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبہ بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں ... مزید

حفا ظتی دیو اروں کی عد م تعمیر کے باعث شا ہر ا ہ نیلم خستہ حا لی کا شکا ..

جمعرات 22 نومبر 2012 15:53

حفا ظتی دیو اروں کی عد م تعمیر کے باعث شا ہر ا ہ نیلم خستہ حا لی کا شکا ر ہے‘حکو مت نو ٹس لے، مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم کے رہنما ء شبیر شا ہ بخار ی کا بیان

مسلم لیگ ضلع نیلم کے رہنما ء شبیر شا ہ بخار ی نے کہا ہے کہ حفا ظتی دیو اروں کی عد م تعمیر کے باعث شا ہر ا ہ نیلم خستہ حا لی کا شکا ر ہے ۔ لینڈ سلا ئیڈنگ سے متا ثر ہ جگہیں جن کو اکھا ڑہ گیا تھا ان کو تا حا ... مزید

کوئٹہ: سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ڈا کٹر وں کی ہڑتال جاری، مریضوں کو ..

جمعرات 22 نومبر 2012 14:57

کوئٹہ: سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ڈا کٹر وں کی ہڑتال جاری، مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا

کوئٹہ کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ڈا کٹر وں کی ہڑتال کے پیش نظر سی ایم ایچ میں مریضوں کا رش بڑھ گیا جہاں انہیں مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد علاقوں میں ڈاکٹر سعید ... مزید

کسی صورت 1970ء کی تاریخ دھرانے نہیں دینگے‘ اب کسی لیڈر کو اہل بہاولپور ..

جمعرات 22 نومبر 2012 14:51

کسی صورت 1970ء کی تاریخ دھرانے نہیں دینگے‘ اب کسی لیڈر کو اہل بہاولپور کا حق غصب نہیں کرنے دینگے‘ صوبہ بحالی کی تحریک کسی کو ذاتی مفادات کی بھینٹ نہیں چڑھانے دینگے‘ خطہ بہاولپور سے الیکشن وہی جیتے ..

قائد تحریک بحالی صوبہ بہاولپور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے کہاہے کہ کسی صورت 1970ء کی تاریخ دھرانے نہیں دی جائے گی‘ اب کسی لیڈر کو اہل بہاولپور کا حق‘ ان کا صوبہ اپنے ذاتی مفادات ... مزید

سابق دور میں پنجاب انٹرٹینمنٹ کمپنی بنا کر کروڑوں روپے کا فراڈ کیا ..

بدھ 21 نومبر 2012 19:26

سابق دور میں پنجاب انٹرٹینمنٹ کمپنی بنا کر کروڑوں روپے کا فراڈ کیا گیا، ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، آلات کی درآمد کیلئے لیٹر آف کریڈٹ کھولا گیانہ مشینری پاکستان آئی، کرپشن کی بہتی گنگا میں ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سابق دور میں پنجاب انٹرٹینمنٹ کمپنی بنا کر کروڑوں روپے کا فراڈ کیا گیا، اس پراجیکٹ کیلئے مشینری کی درآمد کیلئے لیٹر آف کریڈٹ کھولا گیانہ مشینری پاکستان ... مزید

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اکتوبرکے دوران 1لاکھ25ہزار9سو49آؤٹ ڈورمریضوں کامعائنہ ..

بدھ 21 نومبر 2012 16:47

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اکتوبرکے دوران 1لاکھ25ہزار9سو49آؤٹ ڈورمریضوں کامعائنہ کر کے ادویات فراہم کی گئیں‘ 17ہزار8سو6مریضوں کوداخل کرکے طبعی سہولیات فراہم کی گئیں‘ 73 ہزار 5سو 13لیبارٹری ٹیسٹ اور17ہزار51ایکسرے ..

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں اکتوبرکے مہینے میں1لاکھ25ہزار9سو49آؤٹ ڈورمریضوں کامعائنہ کیاگیااورہسپتال میں موجود ادویات فراہم کی گئیں‘ 17ہزار8سو6مریضوں کوداخل کرکے طبعی سہولیات فراہم کی گئیں‘73ہزار5سو13لیبارٹری ... مزید

قا ضی حسین احمد پر حملہ صد ائے حق کو دبا نے کی گہر ی سا زش ہے ،طا غو تی ..

بدھ 21 نومبر 2012 16:46

قا ضی حسین احمد پر حملہ صد ائے حق کو دبا نے کی گہر ی سا زش ہے ،طا غو تی قو تیں اسلا م کے نا م لیواؤ ں کو مٹا کر اپنے مذمو م مقاصد کی تکمیل چا ہتے ہیں‘ہما ر ی قیا دت اور اداروں کو اب غفلت کی نیند سے بید ار ..

جما عت اسلا می آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ پر یس سیکر ٹر ی محمد سفیر نے کہا ہے کہ قا ضی حسین احمد کے پر حملہ صد ائے حق کو دبا نے کی سا زش ہے ۔با طل قو تیں اسلا م کے نا م لیو او ں کو مٹا نے کے درپے ہیں ۔ہما ری قیا ... مزید

چیئرمین ملی یکجہتی کونسل قاضی حسین احمد پرحملہ بدترین دہشت گردی ہے‘خطباء ..

بدھ 21 نومبر 2012 15:50

چیئرمین ملی یکجہتی کونسل قاضی حسین احمد پرحملہ بدترین دہشت گردی ہے‘خطباء اور علماء 23نومبرکو اس دہشت گردی پراحتجاج اور خطبہ جمعہ میں اس کی شدید مذمت کریں، ملی یکجہتی کونسل آزادکشمیرکے صدر مولاناسعید ..

ملی یکجہتی کونسل آزادکشمیرکے رہنماؤں نے کہاہے کہ چیئرمین ملی یکجہتی کونسل قاضی حسین احمد پرحملہ بدترین دہشت گردی ہے‘خطباء اور علماء 23نومبرکو اس دہشت گردی پراحتجاج اور خطبہ جمعہ میں اس کی شدید ... مزید

حکومت آزاد کشمیر میں صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘ متفقہ بجٹ ..

بدھ 21 نومبر 2012 15:50

حکومت آزاد کشمیر میں صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘ متفقہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کیلئے بڑے پیکجز رکھے ہیں‘ ماضی کی حکومتیں جو کام 64 سالوں میں نہ کر سکیں موجودہ حکومت نے قلیل عرصہ میں ..

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ آزاد خطہ کی عوامی حکومت آزاد کشمیر میں صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘ متفقہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے بڑے پیکجز رکھے گئے ... مزید

Records 21511 To 21525 (Total 24908 Records)