Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1545

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

تعلیم، صحت اور سوشل سیکٹر میں بنیادی سہولیات اب وفاق نہیں صوبے فراہم ..

اتوار 6 جون 2010 16:39

تعلیم، صحت اور سوشل سیکٹر میں بنیادی سہولیات اب وفاق نہیں صوبے فراہم کریں گے،عبدالحفیظ شیخ، دالوں، آٹے اور چاول پر سبسڈی ختم نہیں کی، حکومت کے غیر ترقیاتی اخراجات منجمد کر دیئے گئے اس سے مہنگائی ..

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اب وفاقی بجٹ کی اہمیت پہلے سے کم ہوگئی ہے۔ تعلیم، صحت اور سوشل سیکٹر میں بنیادی سہولیات اب وفاق نہیں صوبے فراہم کریں گے۔ جی ایس ٹی میں ایک فیصد اضافے ... مزید

نیا بجٹ آئی ایم ایف کا تیار کردہ اور الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، عوام کو ..

ہفتہ 5 جون 2010 23:52

نیا بجٹ آئی ایم ایف کا تیار کردہ اور الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا، مسلم لیگ (ن)، تعلیم اور صحت کے شعبوں کو نظراندازکردیاگیا، دفاعی اخراجات کا تخمینہ بھی ایوان میں لایا جانا ..

مسلم لیگ نے نئے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ زیرو ہے جس میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ،تعلیم اور صحت کے شعبوں کو نظراندازکردیاگیا، اے ڈی پی میں ملک بھر کیلئے سات کیڈٹ کالج رکھے ... مزید

32کھرب 59ارب کا نیا وفاقی بجٹ پیش، 685ارب کا خسارہ،27کھرب64ارب کے مجموعی ..

ہفتہ 5 جون 2010 22:29

32کھرب 59ارب کا نیا وفاقی بجٹ پیش، 685ارب کا خسارہ،27کھرب64ارب کے مجموعی اخراجات اور25کھرب97ارب کی مجموعی آمدنی کا تخمینہ لگایا گیا، دفاع کیلئے 4 کھر ب 42ارب روپے مختص، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصدجبکہ ..

وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے32کھرب 59ارب روپے کا نئے مالی سال2010-11 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا، 685ارب کا خسارہ،27کھرب64ارب کے مجموعی اخراجات اور25کھرب97ارب کی مجموعی آمدنی کا تخمینہ ... مزید

نوازشریف نے قادیانیوں کو بھائی اورمحب وطن کہہ کر کروڑوں مسلمانوں کی ..

ہفتہ 5 جون 2010 21:46

نوازشریف نے قادیانیوں کو بھائی اورمحب وطن کہہ کر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے،دینی و سیاسی رہنماء، میاں نوازشریف کا اس قدر نرم گوشے کا اظہار مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کے مترادف ہے،لیاقت بلوچ ..

مسلم لیگ کے قائد میاں نوازشریف نے قادیانیوں کو بھائی اورمحب وطن کہہ کر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے ،وہ اقتدار کیلئے بے قرار ہیں اسلئے مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے ایسے بیانات دے رہے ہیں ،نوازشریف ... مزید

راولپنڈی:لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وزارت صحت سے مذاکرات جاری

جمعہ 4 جون 2010 12:09

راولپنڈی:لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وزارت صحت سے مذاکرات جاری

راولپنڈی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مطالبات کی منظوری کے لیئے وزارت صحت سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں ہیلتھ ورکرز کے پچاس فیصد مطالبات مان لیئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ق کی رہنما ماروی ... مزید

ٹین ایجر دماغی نشونما کے تسلسل کے باعث توجہ مرکوز نہیں کر سکتے‘تحقیق

جمعرات 3 جون 2010 13:20

ٹین ایجر دماغی نشونما کے تسلسل کے باعث توجہ مرکوز نہیں کر سکتے‘تحقیق

کم عمر لڑکے لڑکیاں یا ٹین ایجر کسی چیز پر اپنی سوچ کو اس لئے مرکوز نہیں کرسکتے کہ ان کی دماغی نشوونما کا عمل مسلسل جاری رہتا ہے۔ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کم عمر افراد کا دماغ شباب تک مسلسل نشوونما ... مزید

تمباکو نوشی کرنے والے افراد ڈپریشن کا زیادہ شکار ہوتے ہیں‘ تحقیق

جمعرات 3 جون 2010 13:18

تمباکو نوشی کرنے والے افراد ڈپریشن کا زیادہ شکار ہوتے ہیں‘ تحقیق

تمباکو نوشی کرنیوالے ان افراد سے دگنا ڈیپریشن کا شکار ہوتے ہیں جو تمباکو نوشی نہیں کرتے۔ یونیورسٹی آف اوٹاگوکی تحقیق کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنیوالے افراد ان لوگوں کی نسبت زیادہ ... مزید

ڈھاکا میں5 منزلہ عمارت گرگئی،ہلاک افراد کی تعداد22 ہوگئی

جمعرات 3 جون 2010 13:13

ڈھاکا میں5 منزلہ عمارت گرگئی،ہلاک افراد کی تعداد22 ہوگئی

بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں5 منزلہ عمارت گرنے سے 22افراد ہلاک ہو گئے‘جبکہ ملبے میں ممکنہ طور پرموجود کئی دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔تیزگاون کے علاقے بیگن باری میں گری عمارت کے ملبے کوہٹانے کی ... مزید

کراچی‘16فیصد سے زائد طالبات تمباکو نوشی کی لت میں مبتلا‘تحقیق

بدھ 2 جون 2010 14:35

کراچی‘16فیصد سے زائد طالبات تمباکو نوشی کی لت میں مبتلا‘تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی میں نہ صرف مردوں بلکہ خواتین میں بھی سگریٹ نوشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور اس وقت شہر کے اسکولوں میں 16فیصد سے زائد طالبات سگریٹ نوشی ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا دن

اتوار 30 مئی 2010 12:51

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کا مقصد لوگوں میں تمباکو نوشی سے منسلک خطرات کے بارے میں شعور پیدا کرناہے۔ پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ جبکہ دنیا بھر میں ... مزید

مارلن منرو کا ایکسرے نیلام کیا جائے گا

جمعرات 27 مئی 2010 17:37

مارلن منرو کا ایکسرے نیلام کیا جائے گا

امریکہ کی ماضی کی مشہور و حسین اداکارہ مارلن منرو کے سینے اور پھیپھڑوں کا ایکسرے نیلام کیا جائے گا۔ حال ہی میں امریکہ کے مشہور سیڈرز سینائی میڈیکل سنٹر نے مارلن منرو کے سینے اور پھیپھڑوں کا ایکسرا ... مزید

پاپ سنگرعلی ظفر نےکینسر کے مریض بچوں کیلئےگانا گایا

جمعرات 27 مئی 2010 16:16

پاپ سنگرعلی ظفر نےکینسر کے مریض بچوں کیلئےگانا گایا

پاپ سنگر علی ظفر نے شوکت خانم میموریل اسپتال میں کینسر کے مریض بچوں کادل بہلانے کے لیئے ان کے ساتھ وقت گذارا اور گانا گایا۔ علی طفر مختلف سماجی کاموں میں شرکت کرتے رہتے ہیں ۔اس بار انھوں نے کینسر ... مزید

مریض کو غلط انجکشن لگانے کے الزام میں ڈاکٹرجیل بھیج دیاگیا

بدھ 26 مئی 2010 17:31

مریض کو غلط انجکشن لگانے کے الزام میں ڈاکٹرجیل بھیج دیاگیا

نشتر ہسپتال ایمرجنسی کے سینئر رجسٹرار ڈاکٹر فرخ آفتاب کو مریض کو مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے کے کیس میں عدالت نے چودہ دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملتان نشتر ہسپتال میں آٹھ ماہ قبل آصف نامی مریض ... مزید

میٹھے مشروبات بلڈ پریشر میں اضافہ کرتے ہیں، طبی ماہرین

بدھ 26 مئی 2010 17:13

میٹھے مشروبات بلڈ پریشر میں اضافہ کرتے ہیں، طبی ماہرین

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے جریدے کے مطابق میٹھے مشروبات کم پینے سے بلڈ پریشر کو نارمل سطح پر برقرار رکھا جاسکتا ہے۔ امریکہ میں عام خوراک کے ساتھ میٹھے مشروبات کے بڑھتے ہوئے استعمال نے لوگوں کو بلڈ ... مزید

ریڈ کراس نے طالبان کو تربیت اور طبی آلات فراہم کئے، برطانیہ

بدھ 26 مئی 2010 17:12

ریڈ کراس نے طالبان کو تربیت اور طبی آلات فراہم کئے، برطانیہ

معروف برطانوی اخبار ”گارڈین“ نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے افغانستان میں طالبان کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت اور طبی آلات فراہم کئے ہیں جس کا مقصد اتحادی اور افغان فورسز کے ... مزید

Records 23161 To 23175 (Total 24906 Records)