Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1572

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے بیس ممالک کے 1274افراد میں سوائن فلو وائرس ..

منگل 5 مئی 2009 19:54

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے بیس ممالک کے 1274افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق کر دی

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے بیس ممالک کے بارہ سوچوہتر افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم اس پر جلد قابو پالیا جائے ... مزید

وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ کے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری اورجدید طبی ..

پیر 4 مئی 2009 20:30

وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ کے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری اورجدید طبی سہولتوں کی فراہمی کا پختہ عزم کر رکھا ہے،رانا ثناء الله

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ کے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری اورجدید طبی سہولتوں کی فراہمی کا پختہ عزم کر رکھا ہے لہذا ان کے ویژن کے تحت فیصل آبا د انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کے مریضوں ... مزید

30 ریاستوں میں سوائن فلو کے 226 مزید مریض سامنے آئے ہیں،مزید لوگوں کے ..

پیر 4 مئی 2009 20:11

30 ریاستوں میں سوائن فلو کے 226 مزید مریض سامنے آئے ہیں،مزید لوگوں کے مرض میں مبتلا ہونے کا پتہ چل سکتا ہے، امریکی محکمہ صحت

امریکہ کے محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ 30 ریاستوں میں سوائن فلو کے 226 مزید مریض سامنے آئے ہیں اور خدشہ ہے کہ ابھی مزید اور لوگوں کے اس مرض میں مبتلا ہونے کا پتہ چل سکتا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ سوائن ... مزید

سوائن فلو وائرس،میکسیکو میں ماسک پہن کر شادی

پیر 4 مئی 2009 13:35

سوائن فلو وائرس،میکسیکو میں ماسک پہن کر شادی

سوائن فلو وائرس زندگی میں کوئی رکاوٹ نہیں، میکسیکو میں لوگ ماسک پہن کر شادیاں کرنے لگے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق میکسیکو میں سوائن فلوکے مریضوں کی تعداد 568 ہوگئی ہے جن میں 22 کی اموات ہوچکی ہے ۔میکسیکو ... مزید

محکمہ صحت میں آئندہ بجٹ میں 7ہزار نئی آسامیاں تخلیق کی جا رہی ہیں‘سردار ..

پیر 4 مئی 2009 13:06

محکمہ صحت میں آئندہ بجٹ میں 7ہزار نئی آسامیاں تخلیق کی جا رہی ہیں‘سردار قمرالزمان خان، آزاد خطے کے متاثرہ اضلاع میں عالمی معیار کی سڑکیں اور دیگر ادارے تعمیر کریں گے‘وفود اور صحافیوں سے گفتگو

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے ناء: صدر و وزیر صحت سردار قمرالزمان نے کہا کہ آزاد خطے کے متاثرہ اضلاع میں عالمی معیار کی سڑکیں اور دیگر ادارے تعمیر کریں گے-عوامی خدمت کا جذبہ لے کر میدان میں آتے ... مزید

سوائن فلو وائرس کا زور ٹوٹ گیا ہے،تاہم وائرس کو روکنے کی جدوجہد جاری ..

پیر 4 مئی 2009 13:05

سوائن فلو وائرس کا زور ٹوٹ گیا ہے،تاہم وائرس کو روکنے کی جدوجہد جاری رہے گی،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ میکسیکو سے شروع ہونے والے سوائن فلو کو انسانوں میں پھیلنے سے روکنے میں کسی طرح کی سستی نہیں برتی جاسکتی ہے، تاہم اب اس مرض کے پھیلنے کا زور ٹوٹ رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے ... مزید

آزاد کشمیر کے وزیر صحت نے نان پریکٹسنگ الاؤنس حاصل کرنے کے باوجود پرائیویٹ ..

ہفتہ 2 مئی 2009 18:02

آزاد کشمیر کے وزیر صحت نے نان پریکٹسنگ الاؤنس حاصل کرنے کے باوجود پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے ڈاکٹروں کی فہرست طلب کرلی

وزیر صحت آزاد کشمیر سردار قمر الزمان خان نے نان پریکٹسنگ الاؤنس حاصل کرنے کے باوجود پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے ڈاکٹروں کی تفصیل طلب کرلی ، وزیر صحت کے نوٹس میں لایا گیا کہ ایسے ڈاکٹر جو پرائیویٹ ... مزید

یوم مزدور۔۔۔۔۔مختلف یونینز کامزدوروں کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے ..

جمعہ 1 مئی 2009 18:10

یوم مزدور۔۔۔۔۔مختلف یونینز کامزدوروں کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے ریلیاں، ملک کی ترقی اور خوشحالی میں مزدورکا اہم کردار ہے لیکن اس کے باوجود ایک سازش کے تحت اس طبقے کو محروم کر رکھاہے ،مقررین کااظہارخیال

شگاگو کے مزدوروں کوخراج تحسین پیش کرنے اور مزدوروں برادری کے حقوق کیلئے عالمی یوم مزدور کے موقع پر متحدہ رکشہ ڈرائیور یونین ،سر حدسوزوکی ڈرائیور یونین اوراتحاد لوکل ٹرانسپورٹ فیڈریشن، پا کستا ... مزید

تائیوان کو عالمی ادارہ صحت کے اجلاس میں شرکت کی اجازت مل گئی

جمعرات 30 اپریل 2009 13:13

تائیوان کو عالمی ادارہ صحت کے اجلاس میں شرکت کی اجازت مل گئی

چین نے عالمی ادارہ صحت کے سالانہ اجلاس میں تائیوان کی شمولیت پر اپنے پرانے اعتراضات ختم کردیے ہیں۔ یہ پیش رفت تائیوان کی طرف سے خود کو بین الاقوامی طور پر منوانے کی مہم میں بڑی کامیابی ہے۔چین نے اگلے ... مزید

سوائن فلو وائرس،ہنگامی حالات میں ایک درجے کا اضافہ

جمعرات 30 اپریل 2009 11:13

سوائن فلو وائرس،ہنگامی حالات میں ایک درجے کا اضافہ

عالمی ادارہ صحت نے سوائن فلو سے نمٹنے کیلئے ہنگامی حالات میں ایک درجے کا اضافہ کرکے الرٹ پانچ درجے کردیا ہے اور حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فلو سے بچائو اور دوائوں کی تیاری کے منصوبوں کو جلد از جلد ... مزید

سوائین فلو وائرس، ایئرلائنز کو 5 سے 8.5 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ ،سوائن ..

بدھ 29 اپریل 2009 14:54

سوائین فلو وائرس، ایئرلائنز کو 5 سے 8.5 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ ،سوائن وائرس مزید ممالک تک پھیل سکتا ہے ،ڈبلیو ایچ او

سوائین فلو وائرس نے دنیا بھر کی ائیر لائنز کو بری طرح متاثر کیا ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سوائن وائرس مزید ممالک تک پھیل سکتا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائرلائنز کی عالمی تنظیم ایاٹا ... مزید

پاکستان میں بھی سوائن فلو وائرس کا خطرہ ہے، ڈی جی ہیلتھ

بدھ 29 اپریل 2009 13:55

پاکستان میں بھی سوائن فلو وائرس کا خطرہ ہے، ڈی جی ہیلتھ

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ رشید جمعہ نے انتباہ کیا ہے کہ سوائن فلو کا وائرس پاکستان میں بھی پھیلنے کا خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں میکسیکو ... مزید

سوائن فلو وائرسکی وبا خطر ناک مرحلے میں داخل عالمی ادارہ صحت نے الرٹ ..

منگل 28 اپریل 2009 20:48

سوائن فلو وائرسکی وبا خطر ناک مرحلے میں داخل عالمی ادارہ صحت نے الرٹ لیول فیز چار سے پانچ کردیا

مہلک سوائن فلو وائرس کی وبا خطر ناک مرحلے میں داخل ہوگئی۔ وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث عالمی ادارہ صحت نے الرٹ لیول فیز چار سے پانچ کردیا ہے۔ وبائی وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے چوتھے فیز میں یورپی ... مزید

عوام کو صحت کی سہولت فراہم کرنے کیلئے آئندہ بجٹ میں22 کروڑ مختص کیے ہیں،وزیراعلی ..

پیر 27 اپریل 2009 13:48

عوام کو صحت کی سہولت فراہم کرنے کیلئے آئندہ بجٹ میں22 کروڑ مختص کیے ہیں،وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سرحد سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں ہیپاٹائٹس کے مرض میں اضافہ ہورہا ہے حکومت عوام کو صحت کی سہولت فراہم کرنے کیلئے آئندہ بجٹ میں بائیس کروڑ مختص کیے ہیں اورسندھ بھرکے چار ... مزید

میکسیکو ، سوائن وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 81 ہو گئی ،پڑوسی ممالک ..

پیر 27 اپریل 2009 12:34

میکسیکو ، سوائن وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 81 ہو گئی ،پڑوسی ممالک بھی متاثر، امریکہ ، اسپین ،کینیڈا،فرانس،اسرائیل،نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں بھی وائرس کی تصدیق،وبا کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ

میکسیکو میں سور سے پھیلنے والے زکام سے 81 افراد کی ہلاکت کے بعد اب یہ مرض پڑوسی ممالک تک بھی پہنچ گیا ہے اورعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ انتہائی خطرناک وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔غیر ملکی ... مزید

Records 23566 To 23580 (Total 24909 Records)