Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 315

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پولیو کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر ایک فرد کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا ..

جمعہ 9 اکتوبر 2020 17:14

پولیو کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر ایک فرد کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر

: ڈپٹی کمشنر تھرپارکر محمد نواز سوہو نے کہا ہے کہ پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر ایک فرد کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ پولیو ہماری آنے والی نسلوں کا بد ترین دشمن ہے جو کہ بچوں ... مزید

ورلڈ آرتھرائٹس ڈی12اکتوبر کومنایا جائے گا

جمعہ 9 اکتوبر 2020 15:35

ورلڈ آرتھرائٹس ڈی12اکتوبر کومنایا جائے گا

: دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پا کستان میں بھی ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن 12اکتوبر بروز پیربھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس موقع پرشہر بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔آرتھو پیڈ کنسلٹنٹس ... مزید

رنگ گورا کرنے والی کریموں میں پارے کا استعمال کینسر کا باعث بن رہا ہے،ماہر ..

جمعہ 9 اکتوبر 2020 15:20

رنگ گورا کرنے والی کریموں میں پارے کا استعمال کینسر کا باعث بن رہا ہے،ماہر امراض جلد

: رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف حکومت کے کریک ڈائون اور مصنوعات بنانے والوں کو دو مہینے کی مہلت دیئے جانے کازندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے خیرمقدم کیاہے اور انہوں نے کہاکہ اس ... مزید

چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص نہ ہونے سے پاکستان میں ہر سال تقریباً ..

جمعہ 9 اکتوبر 2020 14:46

چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص نہ ہونے سے پاکستان میں ہر سال تقریباً 40 ہزار خواتین جاں بحق ہوتی ہیں، بیگم ثمینہ علوی کا تقریب سے خطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال تقریباً 40 ہزار خواتین جاں بحق ہوتی ہیں، بروقت تشخیص ، علاج اور بریسٹ ... مزید

چین کا ترقی پزیر ممالک کو مستقبل میں کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین ..

جمعہ 9 اکتوبر 2020 14:46

چین کا ترقی پزیر ممالک کو مستقبل میں کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی فراہمی کے لیے ’’کوویکس‘‘کے ساتھ معاہدہ

: چین نے ترقی پزیر ممالک کو مستقبل میں کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی فراہمی کے لیے ’’کوویکس‘‘ کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ ’’کوویکس ‘‘ پوری دنیا میں مساوی بنیادوں پر ویکسین کی فراہمی کی عالمی ... مزید

امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ نے کورونا کی ممکنہ ویکسین کے لیے رہنما ..

جمعہ 9 اکتوبر 2020 12:51

امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ نے کورونا کی ممکنہ ویکسین کے لیے رہنما اصول جاری کردیئے

: امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ نے کووڈ۔19 ویکسین کے استعمال کی اجازت کے لیے نئے رہنما اصول جاری کردیئے ہیں جن کے تحت دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ا?خری مرحلے کی جانچ کے دوران رضاکار کو اس ویکسین کی دوسری ... مزید

موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ

جمعرات 8 اکتوبر 2020 19:17

موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ

موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے، یہ بیماریاں اکتوبر سے فروری کے درمیان پھیل سکتی ہیں، ان بیماریوں میں کورونا، کریمن کانگو، ڈینگی بخار، نکسیر بخار، ڈفتھیریا، پرٹوس، ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت کا عالمی دن پرسوں منایا جا ئے گا

جمعرات 8 اکتوبر 2020 14:57

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت کا عالمی دن پرسوں منایا جا ئے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت کا عالمی دن پرسوں 10 اکتوبر کو منایا جا ئے گاجس کا مقصد ذہنی و دماغی امراض سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔طرز زندگی میں تبدیلی ، معاشرتی رویے ، خصوصاً خاندانی مسائل ... مزید

موسم کی تبدیلی کے ساتھ مختلف امراض میں اضافہ

جمعرات 8 اکتوبر 2020 14:57

موسم کی تبدیلی کے ساتھ مختلف امراض میں اضافہ

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ گلے کے مرض سمیت مختلف امراض میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے گلے کی خرابی کے باعث کھانسی‘ بخار‘ سر درد‘ جسم درد اور گلے میں خراش کی علامات کے باعث کئی سکولوں سے بچوں کو اس ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 583 کیس، 9 اموات رپورٹ، 31 ہزار 168 ٹیسٹ ..

جمعرات 8 اکتوبر 2020 14:51

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 583 کیس، 9 اموات رپورٹ، 31 ہزار 168 ٹیسٹ کیے گئے ، این سی او سی

: نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔جمعرات کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 583 مریضوں ... مزید

قومی ادارہ صحت نے متوقع موسمی امراض سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا

جمعرات 8 اکتوبر 2020 14:31

قومی ادارہ صحت نے متوقع موسمی امراض سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا

قومی ادارہ صحت نے متوقع موسمی امراض سے متعلق خبردار کرتے ہوئے مراسلہ جاری کر دیا ۔ مراسلے میں کہا گیا کہ وبائی امراض کا براہ راست تعلق موسم سے ہے، متعلقہ ادارے کورونا، کانگو، ڈینگی، پولیو ، خناق، ... مزید

کرونا کے خلاف جنگ 2021 کے اختتام تک امیر ممالک جیتیں گے، بل گیٹس

جمعرات 8 اکتوبر 2020 12:30

کرونا کے خلاف جنگ 2021 کے اختتام تک امیر ممالک جیتیں گے، بل گیٹس

بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں سنہ 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو شکست ... مزید

کورونا ویکسین ملک بھر میں جلد دستیاب ہو گی، سعودی وزیر صحت

جمعرات 8 اکتوبر 2020 12:07

کورونا ویکسین ملک بھر میں جلد دستیاب ہو گی، سعودی وزیر صحت

: سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ عالمی منظوری ملتے ہی کورونا ویکسین سعودی عرب میں دستیاب ہوگی، ہمیں اس بات کا انتظار ہے کہ ویکسین کو عالمی منظوری حاصل ہو اور بین الاقوامی سطح ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

بدھ 7 اکتوبر 2020 18:36

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔اس وقت جہلم میں 5 ... مزید

کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین شاید رواں سال کے اختتام تک  فراہم کر ..

بدھ 7 اکتوبر 2020 12:35

کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین شاید رواں سال کے اختتام تک فراہم کر دی جائے، عالمی ادارہ صحت

: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین شاید رواں سال کے اختتام تک فراہم کر دی جائے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کے 2 روزہ ... مزید

Records 4711 To 4725 (Total 24906 Records)