کورونا ویکسین ملک بھر میں جلد دستیاب ہو گی، سعودی وزیر صحت

جمعرات 8 اکتوبر 2020 12:07

کورونا ویکسین ملک بھر میں جلد دستیاب ہو گی، سعودی وزیر صحت
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2020ء) : سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ عالمی منظوری ملتے ہی کورونا ویکسین سعودی عرب میں دستیاب ہوگی، ہمیں اس بات کا انتظار ہے کہ ویکسین کو عالمی منظوری حاصل ہو اور بین الاقوامی سطح پر اس کے ٹیسٹ کامیاب ہوجائیں۔العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پھر انتباہ کیا کہ اگر احتیاط نہ برتی گئی تو کورونا کی وبا پلٹ کر وار کرسکتی ہے اور کئی ملکوں میں ایسا ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب پہلی فرصت میں کورونا ویکسین فراہم کرنے کے لیے مستعد ہے، انتظار اس بات کا ہے کہ ویکسین ہر طرح سے محفوظ ہو۔ سعودی قیادت مختلف ملکوں میں ویکسین کی تیاری کی کوششوں پر نظر رکھے ہوئے ہے جب بھی محفوظ ویکسین دستیاب ہوگی سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو فراہم کردی جائے گی، تاہم ایسا کب ممکن ہوگا اس کی تاریخ متعین نہیں کی جاسکتی۔ وزیر صحت نے کہا کہ مملکت میں کورونا کے نئے کیسز کم ہورہے ہیں، اللہ نہ کرے کہ کورونا کی وبا پلٹ کر وار کرے، سب لوگ حفاظتی تدابیر کی پابندی کریں اور سماجی فاصلے کا احترام کریں۔انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کی پابندی ہی کورونا کی وبا کے پلٹ کر وار کرنے کے سنگین نتائج سے بچانے کی واحد ضمانت ہے۔ س

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط