امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ نے کورونا کی ممکنہ ویکسین کے لیے رہنما اصول جاری کردیئے

جمعہ 9 اکتوبر 2020 12:51

امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ نے کورونا کی ممکنہ ویکسین کے لیے رہنما اصول جاری کردیئے
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء) : امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ (ایف ڈی ای) نے کووڈ۔19 ویکسین کے استعمال کی اجازت کے لیے نئے رہنما اصول جاری کردیئے ہیں جن کے تحت دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ا?خری مرحلے کی جانچ کے دوران رضاکار کو اس ویکسین کی دوسری اور ا?خری خوراک دینے کے بعد ان کی کم سے کم دو ماہ تک نگرانی کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان سخت ہدایات کے باعث اس بات کا امکان کم ہے کہ مجوزہ ویکسین تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب سے قبل فراہم ہو سکے گی۔ادھرعالمی ادارہ صحت کے یورپین ڈویڑن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہانز کلوگے کا کہنا ہے کہ متعدد ممالک میں یہ وبا دوبارہ شدت اختیار کر رہی ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگلے سال کے وسط تک ویکسین کی عام لوگوں کے لیے دستیابی کا امکان کم ہیتاہم کئی کمپنیاں اسے جلد از جلد لانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط