Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 475

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ضلعی یوتھ آرگنائزیشن مردان کے زیراہتمام پولیو مہم کے حوالے سے واک ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 12:50

ضلعی یوتھ آرگنائزیشن مردان کے زیراہتمام پولیو مہم کے حوالے سے واک کاانعقاد

ضلعی یوتھ آرگنائزیشن مردان کے زیر نگرانی طلبا ء تنظیموں نے پولیو مہم کے حوالے سے واک کاانعقادکیاگیا۔ واک میں طلبہ اورعلاقے کے معززین نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔واک یوتھ آفس سے شروع ہوااورکالج چوک ... مزید

وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملکر پولیو پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں، ڈاکٹر ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 12:50

وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملکر پولیو پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی براے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا اورصوبائی وزیر صحت ھشام انعام اللہ کی زیرصدارت انسدا د پولیو کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں صوبائی ڈی جی ہیلتھ، ای ... مزید

سوئنگ کے سلطان انسداد پولیو کے سفیر مقرر

جمعرات 24 اکتوبر 2019 20:05

سوئنگ کے سلطان انسداد پولیو کے سفیر مقرر

لیجنڈ کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر انسداد پولیو کا سفیر مقرر کردیا گیا، وسیم اکرم نے کہا تمام پاکستانی پولیو کو ہرانے میں ہمارا ساتھ دیں۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں چھاتی کے سرطان سے بچاو کیلئے پنک ..

جمعرات 24 اکتوبر 2019 19:33

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں چھاتی کے سرطان سے بچاو کیلئے پنک ربن ڈے منایا گیا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی جانب سے چھاتی کے سرطان سے بچاو کے حوالے سے جمعرات کے روز -’’پنک ربن ڈے‘‘ منایا گیا۔ اس سلسلے میں سر شاہنواز بھٹو آڈیٹوریم میں پروگرام منعقد کیا گیا۔اس موقع پر ... مزید

ورلڈ پولیو ڈے ،راولپنڈی چیمبرکے زیر اہتمام آگہی واک

جمعرات 24 اکتوبر 2019 18:11

ورلڈ پولیو ڈے ،راولپنڈی چیمبرکے زیر اہتمام آگہی واک

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام شہر میں ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر ایک واک کا اہتمام کیا گیا۔ آگاہی واک کا مقصد شہریوں کو پولیو اور ڈینگی سے بچاو کے حوالے سے معلومات اور آگاہی فراہم کرنا تھا۔ ... مزید

پولیو سے بچائو کا واحد راستہ ویکسئین کے دو قطرے ہیں،ڈپٹی کمشنرخانیوال

جمعرات 24 اکتوبر 2019 15:49

پولیو سے بچائو کا واحد راستہ ویکسئین کے دو قطرے ہیں،ڈپٹی کمشنرخانیوال

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر محکمہ صحت اور نیشنل کمیشن فار ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری مہمان خصوصی تھے۔ سیمینار ... مزید

پولیو کے خلاف جنگ لڑکر پولیو فری پاکستان کی بنیاد رکھیں گے‘ڈاکٹر یاسمین ..

جمعرات 24 اکتوبر 2019 14:58

پولیو کے خلاف جنگ لڑکر پولیو فری پاکستان کی بنیاد رکھیں گے‘ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرقیادت ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کے دفتر سے پنجاب اسمبلی تک پولیو کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک کا اہتمام کیاگیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال،ڈائریکٹر ... مزید

ہم پاکستان کو پولیو فری بناء کر ہی دم لینگے ، صدر عارف علوی کا عزم

جمعرات 24 اکتوبر 2019 14:25

ہم پاکستان کو پولیو فری بناء کر ہی دم لینگے ، صدر عارف علوی کا عزم

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو پولیو فری بناء کر ہی دم لینگے ۔ جمعرات کو پولیو کے عالمی دن پر پیغام میں انہوںنے کہاکہ پولیو کا عالمی دن اس موذی مرض کے خاتمہ کے عزم کی تجدید کرتا ہے۔ ... مزید

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت جیل میں قیدیوں کی سکریننگ کے حوالے ..

جمعرات 24 اکتوبر 2019 14:15

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت جیل میں قیدیوں کی سکریننگ کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت جیل میں قیدیوں کی سکریننگ کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ وحید کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک التوا ... مزید

وزیر اعلیٰ کا ہیپا ٹائٹس مریضوں کی تعداد میں اضافہ پرمحکمہ صحت کو فوری ..

جمعرات 24 اکتوبر 2019 14:00

وزیر اعلیٰ کا ہیپا ٹائٹس مریضوں کی تعداد میں اضافہ پرمحکمہ صحت کو فوری اقدامات کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل ۱ٓباد سمیت صوبہ کے بعض شہروں میں ہیپا ٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ ... مزید

15 نومبر تک ڈینگی بخار لاحق ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، محکمہ صحت

جمعرات 24 اکتوبر 2019 13:54

15 نومبر تک ڈینگی بخار لاحق ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، محکمہ صحت

محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے کہا کہ 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم کے باعث یہ مرض پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہٰذا اس عرصہ کے دوران عوام حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سمیت گھروں میں مچھر مار ... مزید

حکومت پاکستان ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ہے، ..

جمعرات 24 اکتوبر 2019 13:51

حکومت پاکستان ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت کیخلاف ڈریپ کی طر ف سے کریک ڈائون شروع کر دیا گیا ہے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چنبل ( سورائسسPsoriasis ) سے بچائوکا عالمی دن 29اکتوبر ..

جمعرات 24 اکتوبر 2019 13:28

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چنبل ( سورائسسPsoriasis ) سے بچائوکا عالمی دن 29اکتوبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چنبل سے بچائوکا عالمی دن 29اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سورائسس کے حوالے سے معلومات اور اس سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا ... مزید

صوبے میں ڈینگی کے مزید 68کیسز رپورٹ‘ تعداد6 ہزار48 ہوگئی

جمعرات 24 اکتوبر 2019 13:14

صوبے میں ڈینگی کے مزید 68کیسز رپورٹ‘ تعداد6 ہزار48 ہوگئی

ضلعخیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی بخارمیں مبتلامریضوں کی68 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں‘ جس کے بعد صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6ہزار48 ہوگئی ۔جمعرات کے روز جاری ہونے ... مزید

بریسٹ کینسر سے بچاؤ کے لئے ضروری ہے کہ خواتین کو اس مرض سے بچنے کے لئے ..

بدھ 23 اکتوبر 2019 19:28

بریسٹ کینسر سے بچاؤ کے لئے ضروری ہے کہ خواتین کو اس مرض سے بچنے کے لئے آگاہی حاصل ہو، سی ای او ہیلتھ اوکاڑہ

بریسٹ کینسر خواتین میں ہونے والا ایک عام اور مہلک مرض ہے بریسٹ کینسر سے بچاؤ کے لئے ضروری ہے کہ خواتین کو اس مرض سے بچنے کے لئے آگاہی حاصل ہو ۔ ان خیالات کا اظہار سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبد المجید ،ڈسٹر ... مزید

Records 7111 To 7125 (Total 24906 Records)