Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 509

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بنوں میں پانچ پولیو کیسز سامنے آنے پر محکمہ صحت ملتان کو الرٹ رہنے ..

جمعرات 8 اگست 2019 15:24

بنوں میں پانچ پولیو کیسز سامنے آنے پر محکمہ صحت ملتان کو الرٹ رہنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک نے محکمہ صحت ملتان کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ یہ الرٹ انہوں نے بنوں میں ایک ہی دن پولیو کے پانچ کیس سامنے آنے کے بعد جاری کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے سی ای او ہیلتھ ... مزید

پولیو کو صرف اجتماعی کوششوں سے ہی شکست دی جا سکتی ہے، کمشنر ڈیرہ جاوید ..

جمعرات 8 اگست 2019 15:24

پولیو کو صرف اجتماعی کوششوں سے ہی شکست دی جا سکتی ہے، کمشنر ڈیرہ جاوید مروت

کمشنر ڈیرہ جاوید مروت نے کہا ہے کہ پولیو کے موذی مرض کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے اور اس سے مکمل چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جرگہ ہال کمشنر ہائوس میں ... مزید

سرگودھا میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب

جمعرات 8 اگست 2019 14:50

سرگودھا میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب

سرگودھا میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کے لئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال کے علاوہ 7 تحصیل ہیڈ کوارٹرز اور مختلف بنیادی مراکز صحت میں ڈاکٹرز کی 200 سے زیادہ ... مزید

گرمی اور حبس کے موسم میں عید الاضحی پر گوشت کھانے میں احتیاط کریں، ڈاکٹر ..

جمعرات 8 اگست 2019 14:50

گرمی اور حبس کے موسم میں عید الاضحی پر گوشت کھانے میں احتیاط کریں، ڈاکٹر خلیل رانا

گرمی اور حبس کے موسم میں عید الاضحی پر لوگ گوشت کھانے میں احتیاط کریں، گرمی کی وجہ سے زیادہ گوشت کھانا انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ اس امر کا اظہار میڈیکل کالج یونیورسٹی آف سرگودھا کے اسسٹنٹ پروفیسر ... مزید

غرباء کی خدمت کرناہم سب پرفرض ہے،محمدیونس خان آفریدی

جمعرات 8 اگست 2019 13:30

غرباء کی خدمت کرناہم سب پرفرض ہے،محمدیونس خان آفریدی

ٹی بی وذیا بیطس ایسوسی اِیشن چارسدہ کے زیر اہتمام ٹی بی و شوگر کے مرض میں مبتلا بیوہ خواتین ، بچوں اور نادار افرادمیں عید کیلئے نئے کپڑوں کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کاانعقادکیاگیاجس میںڈسڑکٹ سوشل ... مزید

ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے ..

جمعرات 8 اگست 2019 13:30

ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ممتاز ماہر طب و ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس عہدہ پر اضافی ڈیوٹی سر انجام دینے والے ... مزید

ضلع بھر کو ڈینگی فری بنانے کے لئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے ..

جمعرات 8 اگست 2019 13:30

ضلع بھر کو ڈینگی فری بنانے کے لئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا‘سیدطارق محمود بخاری

ڈپٹی کمشنر سید طارق محمود بخاری کی ہدایت پر ڈینگی تدارک اور روک تھام کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میںایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا شکیل اسلم نے کی۔اجلاس ... مزید

عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل ایمرجنسی ..

جمعرات 8 اگست 2019 13:11

عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل ایمرجنسی سروسز کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کردی گئی

قائمقام ڈپٹی کمشنرفیصل ۱ٓباد طارق خان نیازی نے ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل ایمرجنسی سروسز کو ہائی الرٹ رکھاجائے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں علاج ... مزید

تمام کمشنرزاورڈی سی حضرات اپنے علاقہ جات میں ڈینگی پرقابوپانے کیلئے ..

بدھ 7 اگست 2019 17:07

تمام کمشنرزاورڈی سی حضرات اپنے علاقہ جات میں ڈینگی پرقابوپانے کیلئے مؤثراقدامات اٹھائیں‘ ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں ڈینگی پرقابوپانے کیلئے اقدامات کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر اوقاف سعیدالحسن جعفری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن اعجازاحمد، ... مزید

گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک  اختتام پذیر ہو گیا

بدھ 7 اگست 2019 16:52

گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک اختتام پذیر ہو گیا

گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک بدھ کو اختتام پذیر ہو گیا۔ اس ہفتہ کو منانے کا مقصد ماں کے دودھ کی اہمیت و افادیت اور بچوں کی نشوونما کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنا تھا۔ یہ دن دنیا کے 120 سے زائد ممالک میں منایا ... مزید

وزیراعظم کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال ..

بدھ 7 اگست 2019 16:21

وزیراعظم کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پمز کے حالات ٹھیک نہ ہو سکے

وزیراعظم عمران خان کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پمز کے حالات ٹھیک نہ ہو سکے۔ پمز کے ماں اور بچے کی صحت سے متعلق ایم سی ایچ سنٹر میں سنٹرلی ائیر کنڈیشن نظام گزشتہ ... مزید

ما ں کادودھ پینے والے بچے مضبوط مدافعتی نظام کی وجہ سے بیماریوں سے محفوظ ..

بدھ 7 اگست 2019 15:19

ما ں کادودھ پینے والے بچے مضبوط مدافعتی نظام کی وجہ سے بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سرگودہا ڈویژن ڈاکٹرحسین احمد مدنی نے کہا ہے کہ دوسال تک ما ںکادودھ پینے والے بچے مضبوط مدافعتی نظام کی وجہ سے عمربھر بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں ۔ماں کا دودھ بچوںکو غذائیت کے ... مزید

اوکاڑہ کینٹ،زہریلا کھانا کھانے سے عورتوں بچوں سمیت 9 افراد کی حالت ..

بدھ 7 اگست 2019 15:15

اوکاڑہ کینٹ،زہریلا کھانا کھانے سے عورتوں بچوں سمیت 9 افراد کی حالت غیر ہوگئی

نواحی گاؤں 48/3R میں زہریلا کھانا کھانے سے عورتوں بچوں سمیت 9 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو زرائع،متاثرین کے مطابق کھانے میں سے چھپکلی نکلی جس سے ان کی حالت خراب ہوگئی، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ... مزید

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے

بدھ 7 اگست 2019 14:42

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آئے جن میں 3 بچیوں اور 2 بچون میں پولیو وائرس پایا گیا۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بنوں میں پولیو کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ چارسدہ اور ... مزید

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ..

بدھ 7 اگست 2019 14:13

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کر دی گئی

محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ... مزید

Records 7621 To 7635 (Total 24906 Records)