ضلع بھر کو ڈینگی فری بنانے کے لئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا‘سیدطارق محمود بخاری

ڈینگی کے حوالے سے غفلت اور لاپرواہی کرنے والے افسران، اہلکاروں کے خلاف سخت کاروئی عمل میں لائی جائے گی‘ڈپٹی کمشنر

جمعرات 8 اگست 2019 13:30

ضلع بھر کو ڈینگی فری بنانے کے لئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا‘سیدطارق محمود بخاری
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2019ء) ڈپٹی کمشنر سید طارق محمود بخاری کی ہدایت پر ڈینگی تدارک اور روک تھام کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میںایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا شکیل اسلم نے کی۔اجلاس میں تمام ضلعی افسران ڈسٹرکٹ کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے افسران نے شرکت کی۔

شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا شکیل اسلم نے کہا کہ ضلع بھر کو ڈینگی فری بنانے کے لئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا۔ڈینگی لاروا کے خاتمہ کے لئے تمام محکمے اور عوام الناس قمر بستہ ہو جائے ۔جن علاقوں میں گذشتہ علاقوں میں ڈینگی لاروا رپورٹ ہوا ہے وہاں سرویلنس پر زیادہ توجہ دی جائے اس ضمن میں غفلت اور لاپرواہی کی کوئی گنجائش نہیں ہو گی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا شکیل اسلم نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں موجود کباڑ خانوں ،قبرستانوں، ٹائر شاپس کو روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھیں کیونکہ موجودہ موسم ڈینگی مچھر کے پھیلائو کے لئے ساز گار ہے اس لئے ان ایام میں خصوصی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا ۔ڈینگی کے حوالے سے غفلت اور لاپرواہی کرنے والے افسران، اہلکاروں کے خلاف سخت کاروئی عمل میں لائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی