Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 550

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بچوں کو زائدالمیعاد پولیو ویکسین دی گئی نہ ویکیسن نے ری ایکشن کیا، ..

پیر 22 اپریل 2019 16:59

بچوں کو زائدالمیعاد پولیو ویکسین دی گئی نہ ویکیسن نے ری ایکشن کیا، کوآرڈینیٹر ای پی آئی

کوآرڈینیٹر ای پی آئی کامران آفریدی نے کہا ہے کہ نہ ہی پشاور میں بچوں کو زائدالمیعاد پولیو ویکسین پلائی گئی اور نہ ہی پولیو ویکسین سے کسی قسم کا ری ایکشن ہوتا ہے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں ... مزید

غلط انجکشن سے جاں بحق بچی کے والدین نے عطائی ڈاکٹر کو معاف کر دیا

پیر 22 اپریل 2019 16:55

غلط انجکشن سے جاں بحق بچی کے والدین نے عطائی ڈاکٹر کو معاف کر دیا

کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں مبینہ طورپر غلط انجکشن سے انتقال کرجانے والی 4 سالہ بچی رضیہ کے والدین نے ذمہ دار عطائی ڈاکٹر عمران کو معاف کر دیا۔کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں 4 سالہ ... مزید

غلط انجکشن سے متاثر ہونے والی 9 ماہ کی بچی نشوا زندگی کی بازی ہار گئی

پیر 22 اپریل 2019 16:51

غلط انجکشن سے متاثر ہونے والی 9 ماہ کی بچی نشوا زندگی کی بازی ہار گئی

غلط انجکشن سے متاثرہونیوالی 9ماہ کی بچی نشوہ زندگی کی بازی ہار گئی ، نشوہ لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج تھی، اسکودارالصحت اسپتال میں غلط انجکشن لگا۔ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال کے مطابق ... مزید

ظلم جیت گیا، میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی،والد نشوہ

پیر 22 اپریل 2019 16:51

ظلم جیت گیا، میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی،والد نشوہ

بچی نشوہ کے والد قیصرعلی نے کہا ہے کہ نشوہ ہارگئی،ظلم جیت گیا، میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی، خداراسب مل کرآوازاٹھائیں تاکہ کل کسی اور کی بیٹی نہ جائے۔پیر کو بچی نشوہ کے والد قیصرعلی نے ... مزید

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے انسداد پولیومہم کاافتتاح کردیا

پیر 22 اپریل 2019 16:51

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے انسداد پولیومہم کاافتتاح کردیا

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے انسداد پولیومہم کا افتتاح کردیا ۔ان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پولیو کے خاتمے تک ہمارے ہاں پولیو ختم نہیں ہوگا، سندھ بھر میں ایک لاکھ بچے پولیو سے بچا کے قطرے نہیں پیتے۔تفصیلات ... مزید

پولیوڈراپس مہم کے موقع پر آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کو ہدایات جاری ..

پیر 22 اپریل 2019 16:36

پولیوڈراپس مہم کے موقع پر آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کو ہدایات جاری کردی گئیں

پولیوڈراپس مہم کے موقع پر آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کو رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔ڈاکٹر کلیم امام نے ہدایت دی ہیں کہ پولیو ڈراپس مہم کی سیکیورٹی کے جملہ اقدامات کو تھانہ جات کی سطح پر مضبوط روابط ... مزید

پشاور میں پولیو ویکسین سے متاثرہ تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ..

پیر 22 اپریل 2019 16:36

پشاور میں پولیو ویکسین سے متاثرہ تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، معاملہ کی گہرائی تک تحقیقات کرائیں گے

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے پولیو تدارک بابر عطاء نے کہا ہے کہ پشاور میں پولیو ویکسین سے متاثرہ تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، معاملہ کی گہرائی تک تحقیقات کرائیں گے ۔پشاور میں پولیو ویکسین سے ... مزید

ْوالدین بچوں کوصاف ستھراماحول مہیاکرکے محفوظ معاشرے کی بنیادرکھ سکتے ..

پیر 22 اپریل 2019 16:20

ْوالدین بچوں کوصاف ستھراماحول مہیاکرکے محفوظ معاشرے کی بنیادرکھ سکتے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے الحمرا میں نجی تعلیمی ادارے کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرنجی تعلیمی ادارے کی انتظامیہ نے وزیرصحت پنجاب کوپھولوں کاگلدستہ ... مزید

وزیر صحت پنجاب کی زیرصدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ..

پیر 22 اپریل 2019 16:20

وزیر صحت پنجاب کی زیرصدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہاکہ مئی میں 3اضلاع میں غربت کی لکیر سے گر جانے والے خاندانوں کو صحت انصاف کارڈ تقسیم کئے جائیں گے۔یہ بات انہوں نے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ... مزید

پاکستان طبی کانفرنس اور حجامہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام حجامہ سیمینار ..

پیر 22 اپریل 2019 15:05

پاکستان طبی کانفرنس اور حجامہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام حجامہ سیمینار اور ورکشاپ کا اہتمام

پاکستان طبی کانفرنس اور حجامہ آرگنائزیشن کے تعاون سے عبداللہ انسٹی ٹیوٹ آف حجامہ ٹر یٹمنٹ لاہو ر کے زیر ِ اہتمام حجامہ سیمینار اور ورکشاپ کا اہتمام آئیڈیل ایونٹ کمپلیکس جوہرٹائون لاہور میں ہوا ... مزید

لوئر دیر، پولیو ویکسینیشن بارے مقامی تھانہ جات سے مختلف ٹیمیں روانہ

پیر 22 اپریل 2019 14:35

لوئر دیر، پولیو ویکسینیشن بارے مقامی تھانہ جات سے مختلف ٹیمیں روانہ

علاقہ ادینزئی میں پولیو ویکسینیشن کے سلسلے میں مقامی تھانہ جات سے ٹیمیں روانہ ہوئی جو ادینزئی کے مختلف مضافات میں ویکسینیشن کی ڈیوٹی سرانجام دینگی۔ذرائع کے مطابق تھانہ اوچ سے انچارج اکبر علی خان ... مزید

غذر، ضلع بھر میں تین روزہ پولیو مہم شروع

پیر 22 اپریل 2019 14:35

غذر، ضلع بھر میں تین روزہ پولیو مہم شروع

ڈاکٹر عیسی خان ڈسڑک ہیلتھ آفیسر غذر نیاے پی پی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع بھر میں تین روزہ پولیو مہیم شروع ہے اور سلسلے میں غذر کے 27800 پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلایا جارہا ہے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائیگا

پیر 22 اپریل 2019 14:12

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل بروزجمعرات کو منایاجائیگا۔محکمہ صحت پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر افتخار احمدنے بتا یا کہ دنیا میں ہر سال 500ملین افراد ملیریا کے مرض میں ... مزید

زچہ و بچہ میں شرح اموات کے حوالے سے پاکستان دنیا کے پہلے پانچ ممالک ..

پیر 22 اپریل 2019 14:12

زچہ و بچہ میں شرح اموات کے حوالے سے پاکستان دنیا کے پہلے پانچ ممالک کی صف میں آگیا

پاکستان میں حفاظتی ، تدارکی ، احتیاطی تدابیر پر مؤثر انداز میں عملدر آمد نہ کرنے ، مستند گائنا کالوجسٹس کی بجائے غیر تربیت یافتہ دائیوں سے ڈلیوری کیس کروانے اورا ن سٹرلائزڈ آلات جراحی کے استعمال ... مزید

احتیاطی تدابیر سے دل کے امراض پر قابوپایاجاسکتاہے،ڈاکٹرشبیریزدانی

پیر 22 اپریل 2019 14:09

احتیاطی تدابیر سے دل کے امراض پر قابوپایاجاسکتاہے،ڈاکٹرشبیریزدانی

اگردل کے مریض متوازن غذا اور احتیاطی تدابیراختیارکریں تو دل کے دورہ پربڑی حد تک قابوپایاجاسکتاہے۔ان خیالات کا اظہار ہارٹ سپیشلسٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورڈاکٹرشبیریزدانی نے ’’اے پی پی ‘‘ ... مزید

Records 8236 To 8250 (Total 24906 Records)