ظلم جیت گیا، میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی،والد نشوہ

خداراسب مل کرآوازاٹھائیں تاکہ کل کسی اور کی بیٹی نہ جائے،قیصر علی کی میڈیا سے بات چیت

پیر 22 اپریل 2019 16:51

ظلم جیت گیا، میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی،والد نشوہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) بچی نشوہ کے والد قیصرعلی نے کہا ہے کہ نشوہ ہارگئی،ظلم جیت گیا، میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی، خداراسب مل کرآوازاٹھائیں تاکہ کل کسی اور کی بیٹی نہ جائے۔پیر کو بچی نشوہ کے والد قیصرعلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی، میری بیٹی چلی گئی ہے۔

(جاری ہے)

قیصرعلی نے اپیل کی خداراسب مل کرآوازاٹھائیں تاکہ کل کسی اور کی بیٹی نہ جائے، کیااس طرح کے واقعات ہوتے رہیں گی حکام آتے رہیں گے مگرکارروائی نہیں ہوگی، خبربنتی رہے گی، تصویریں کھنچتی رہیں،ہوناکچھ نہیں، ہم یہاں کسی کوبچانہیں سکتے۔بعد ازاں نشوہ کے والد نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا نشوہ ہارگئی،ظلم جیت گیا۔یاد رہے نوماہ کی نشوہ کودارالصحت اسپتال میں غلط انجکشن لگایا گیا تھا، طبیعت بگڑنے پرنشوہ کولیاقت نیشنل اسپتال منتقل کیا گیا اور کئی روز زندگی اورموت کی جنگ لڑنے والی نشوہ آج خالق حقیقی سے جاملی ، وہ لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یو میں ایک ہفتے تک زیرعلاج رہی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی