Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 577

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ٹنڈو محمد خان :سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے 8 سے زائد کلینک اور میڈیکل اسٹورزسیل ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 17:02

ٹنڈو محمد خان :سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے 8 سے زائد کلینک اور میڈیکل اسٹورزسیل کر دیئے

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام یاسین اور محکمہ صحت ضلع ٹنڈومحمدخان کے فوکل پرسن ڈاکٹر محمد یوسف جھیجو کی قیادت میں ․ ٹنڈومحمدخان شہر کے مختلف دیہاتوں ڈنڈی ، ... مزید

جھنگ ، پنجاب حکومت شہریوں کو علاج معالجہ کی جدید سہولیات کی فراہمی ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 16:42

جھنگ ، پنجاب حکومت شہریوں کو علاج معالجہ کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، سی ای او ہیلتھ

چیف ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر یونس رشیدنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا معائنہ کیا ۔ انہوںنے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو دستیاب سہولیات بارے جائزہ لیا۔ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال پاتوآنہ ... مزید

پولیو جیسی خطرناک بیماری کے خاتمہ کیلئے علماء کردار ادا کریں،ڈسٹرکٹ ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 14:32

پولیو جیسی خطرناک بیماری کے خاتمہ کیلئے علماء کردار ادا کریں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشین

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشین ڈاکٹر احمد زمان جمالی نے علماء کرام اور مذہبی رہنماوں پر زوردیا ہے کہ وہ پولیو جیسی خطرناک اور متعدی بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے میدان میں آکر آپنی آئندہ نسلوں ... مزید

الائی کے علاقہ بڈا روڈ بیاری میں گردن توڑ بخار کی وجہ سے 8 سالہ بچی جاں ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 14:26

الائی کے علاقہ بڈا روڈ بیاری میں گردن توڑ بخار کی وجہ سے 8 سالہ بچی جاں بحق

الائی کے علاقہ بڈا روڈ بیاری میں گردن توڑ بخار کی وجہ سے 8 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت نے اپنی ٹیمیں متاثرہ علاقوں کو روانہ کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیاری کے نواحی علاقہ بڈا روڈ میں گردن ... مزید

ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی اور ڈرگ انسپکٹر نے مشترکہ کاروائی کے دوران ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 14:04

ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی اور ڈرگ انسپکٹر نے مشترکہ کاروائی کے دوران متعدد میڈیکل سٹورز و کلینک سیل کر دیئے

ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی اور ڈرگ انسپکٹر نے مشترکہ کاروائی کے دوران متعدد میڈیکل سٹورز و کلینک سیل کر دیئے، ایچ آر اے انسپکٹر حارث خان اور ڈرگ انسپکٹر سید عاقب علی شاہ نے سرائے نعمت خان اور ملحقہ ... مزید

ڈپٹی کمشنرجہلم کا سول ہسپتال کھیوڑہ اور بنیادی مرکز صحت دریالہ جالپ ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 13:27

ڈپٹی کمشنرجہلم کا سول ہسپتال کھیوڑہ اور بنیادی مرکز صحت دریالہ جالپ کا اچانک دورہ، ڈاکٹرز اور عملے کی حاضری چیک کی

ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے سول ہسپتال کھیوڑہ اور بنیادی مرکز صحت دریالہ جالپ کا اچانک دورہ کیا ۔ ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملہ کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے او پی ڈی، ایمرجنسی، ... مزید

ٹنڈو محمد خان : کیمیکل اور کپڑے دھونے میں استعمال ہونے والا سرف دودھ ..

جمعہ 11 جنوری 2019 16:54

ٹنڈو محمد خان : کیمیکل اور کپڑے دھونے میں استعمال ہونے والا سرف دودھ میں ملا کر فروخت ہونے کا انکشاف

ٹنڈومحمدخان شہر کے مختلف علاقوں میں کیمیکل اور کپڑے دھونے میں استعمال ہونے والا سرف دودھ میں ملا کر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جو شہر کے گرد نواح کے ڈیری فارموں پر بھی فروخت کیا جا رہا ہے، یہ بات ... مزید

پاکستان میں تھلیسمیا کے 70 سے 80 ہزار رجسٹر مریضوں کا ہونا لمحہ فکریہ ..

جمعہ 11 جنوری 2019 16:53

پاکستان میں تھلیسمیا کے 70 سے 80 ہزار رجسٹر مریضوں کا ہونا لمحہ فکریہ ہے، صدر روٹری کلب کلفٹن

پاکستان میں تھلیسمیا کے 70 سے 80 ہزار رجسٹر مریضوں کا ہونا لمحہ فکریہ ہے ۔ یہ بات روٹری کلب کلفٹن کی صدر سمیرا انور نے روٹری کلب کلفٹن کے زیر اہتمام کاشف اقبال تھلیسمیا سینٹر کے اشتراک سے تھلیسمیا ... مزید

قومی ادارہ صحت نے مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کیلئے ..

جمعہ 11 جنوری 2019 16:48

قومی ادارہ صحت نے مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کیلئے ماسکیٹوز الرٹ پاکستان کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کر دیا

قومی ادارہ صحت نے مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کیلئے ماسکیٹوز الرٹ پاکستان کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کر دیا ہے۔ ترجمان قومی ادارہ صحت کے مطابق ’’ماسکیٹوز الرٹ پاکستان‘‘ کے ... مزید

محکمہ صحت پنجاب نے 11سرکاری کارڑیک ہسپتالوں کیلئے سٹنٹ کی خریدو فروخت ..

جمعہ 11 جنوری 2019 15:27

محکمہ صحت پنجاب نے 11سرکاری کارڑیک ہسپتالوں کیلئے سٹنٹ کی خریدو فروخت کے سنٹرل ریٹ جاری کر دئیے

محکمہ صحت پنجاب نے 11سرکاری کارڑیک ہسپتالوں کیلئے سٹنٹ کی خریدو فروخت کے سنٹرل ریٹ جاری کردئیے ۔ ان ہسپتالوں میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی،راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی،چوہدری پرویز ... مزید

ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

جمعہ 11 جنوری 2019 15:24

ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے گزشتہ کئی عرصے سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا جارہا تھا جس کے لیے کمپنیاں سپریم کورٹ ... مزید

صحت عامہ کو یقینی بنانے کیلئے ہیلتھ پروفیشنلز کی تربیت اور کیپیسٹی ..

جمعہ 11 جنوری 2019 12:57

صحت عامہ کو یقینی بنانے کیلئے ہیلتھ پروفیشنلز کی تربیت اور کیپیسٹی بلڈنگ میں انسٹی ٹیوٹ پبلک ہیلتھ کے کردار کو فروغ دیاجائیگا‘ڈاکٹر ذرفشاں طاہر

ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر ذرفشاں طاہر نے کہاہے کہ صحت عامہ کو بہتر بنانے کیلئے پبلک ہیلتھ پروفیشنلز کی کیپیسٹی بلڈنگ اور تربیت میں آئی پی ایچ کے کردار کو مزید فروغ دیاجائے گا،ڈینگی ... مزید

ضلع لکی مروت میں گزشتہ سال 2018کا آخری پولیو کیس رپورٹ ہوا ‘پاکستان ..

جمعہ 11 جنوری 2019 12:27

ضلع لکی مروت میں گزشتہ سال 2018کا آخری پولیو کیس رپورٹ ہوا ‘پاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 9ہوگئی

جنوبی خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں گزشتہ سال 2018کا آخری پولیو کیس رپورٹ ہوا جس کے ساتھ پاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوںکی تعداد ہوگئی۔ سماجی رابطے کے مؤثر ذریعے’ٹوئٹر ‘ اور مقامی میڈیا کے ... مزید

وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر ہسپتالوں کے اچانک دورے کرنے کا مقصد عوام ..

جمعرات 10 جنوری 2019 20:24

وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر ہسپتالوں کے اچانک دورے کرنے کا مقصد عوام کو صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی ہے

مشیر وزیراعلی پنجاب محمد حنیف پٹافی اور ڈاکٹر عظیم الدین نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے کے موقع پر او پی ڈی ،ایمرجنسی بلاک،ڈائیلسز سینٹر، گائنی وارڈ، لیبر روم، سی سی یو اور دیگر جگہوں کا ... مزید

بیماروں کا علاج اور ان کی خدمت کرنا ڈاکٹروں کا اولین فریضہ ہے ،ڈاکٹرسید ..

جمعرات 10 جنوری 2019 17:38

بیماروں کا علاج اور ان کی خدمت کرنا ڈاکٹروں کا اولین فریضہ ہے ،ڈاکٹرسید سیف الرحمن

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میٹروپولیٹن کمشنر ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ بیماروjavascript:void;ں کا علاج اور ان کی خدمت کرن ڈاکٹروں کا اولین فریضہ ہے اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی طب کے شعبہ ... مزید

Records 8641 To 8655 (Total 24910 Records)