پاکستان میں تھلیسمیا کے 70 سے 80 ہزار رجسٹر مریضوں کا ہونا لمحہ فکریہ ہے، صدر روٹری کلب کلفٹن

جمعہ 11 جنوری 2019 16:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) پاکستان میں تھلیسمیا کے 70 سے 80 ہزار رجسٹر مریضوں کا ہونا لمحہ فکریہ ہے ۔ یہ بات روٹری کلب کلفٹن کی صدر سمیرا انور نے روٹری کلب کلفٹن کے زیر اہتمام کاشف اقبال تھلیسمیا سینٹر کے اشتراک سے تھلیسمیا سے متعلق آگاہی سیمینار کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق انہوںنے کہاکہ تھلیسمیا جان لیوا مرض ہے اس مرض میں معیار ی خون ناکافی مقدا میں بنتا ہے اور خون کی مقدار نہ ہونے کی وجہ سے ہر مہینے خون لگوانا پڑتا ہے جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے ویسے خون کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے۔

سمیرا انور نے کہاکہ مرض سے متعلق آگاہی کے ذریعے ہم اپنی قیمتی زندگیوں کو بچا سکتے ہیں۔ سیمنار سے ممتاز طبی ماہرین نے تھلیسمیا سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کی۔ سیمینار سے خطاب کرنے والوں میں منیر گھا نگھرو ، محمد سلیم خمیسانی ،آفتاب احمد ، سر اقبال ، بے نظیر ،قاضی ایاز الدین ، امام الدین اور طبی ماہر محمد اقبال نے شامل ہیں۔ عوام کی بڑی تعداد نے سیمنار میں شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط