Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 600

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا ..

جمعہ 26 اکتوبر 2018 16:10

ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے، محکمہ صحت فیصل آباد

محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم کے باعث یہ مرض پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہٰذا اس عرصہ کے دوران عوام حفاظتی تدابیر ... مزید

پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کئے جانیوالے کیمیکل صحت ..

جمعہ 26 اکتوبر 2018 15:42

پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کئے جانیوالے کیمیکل صحت کے لئے انتہائی مضر ہیں، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کئے جانیوالے کیمیکل صحت کے لئے انتہائی مضر ہیں، عمومی طورپر جو کیمیکل استعمال کئے جاتے ہیں اس میں کیلشیم، کاربائیڈ، آرسینک ... مزید

برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعہ 26 اکتوبر 2018 12:48

برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جڑانوالہ کے گاوں چکنمبر 65 3/4 گ ب میں برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کے سینکڑوں افراد کے شوگر اور ہیپاٹائٹس بی ۔سی کے کے فری ٹیسٹ سینئر ڈاکٹر ... مزید

یک نہ شد، دو شد۔خراب مسوڑھے، بلڈ پریشر کا علاج مشکل

جمعرات 25 اکتوبر 2018 22:05

یک نہ شد، دو شد۔خراب مسوڑھے، بلڈ پریشر کا علاج مشکل

یعنی ہائپر ٹینشن کے علاج میں بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ بلڈ پریشر گھٹانے والی دوائیاں ان پر کم اثر کرتی ہیں۔اس بات کا انکشاف اٹلی کی یونیورسٹی آف لے عقیلہ میں ڈاکٹر پیتروپاؤلی کے ... مزید

خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی بارے دو روزہ فری میمو گرافی کیمپ ..

جمعرات 25 اکتوبر 2018 16:37

خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی بارے دو روزہ فری میمو گرافی کیمپ کا انعقاد

کینسر کیئر ہسپتال کے تعاون سے اخوت ہیلتھ سروسز میں خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کیلئے دو روزہ فری میمو گرافی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ کا افتتاح سماجی رہنماء رئیسہ اظہار اور ڈاکٹر عصمت ... مزید

فیصل آباد میں 12روزہ انسداد خسرہ مہم بھر پور طریقے سے جاری، 10لاکھ سے ..

جمعرات 25 اکتوبر 2018 16:33

فیصل آباد میں 12روزہ انسداد خسرہ مہم بھر پور طریقے سے جاری، 10لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگا کر 120فیصد ہدف حاصل

فیصل آباد میں 12روزہ انسداد خسرہ مہم بھر پور طریقے سے جاری ہے، کل ہفتہ 27 اکتوبر تک جاری مہم کے دوران 6ماہ سے 7سال تک کی عمر کے بچوں کی ویکسینیشنجاری رکھی جائیگی نیز محکمہ صحت فیصل آباد کی ٹیموں نے ... مزید

کینسر کیئر ہسپتال کے تعاون سے اخوت ہیلتھ سروسز میں خواتین میں چھاتی ..

جمعرات 25 اکتوبر 2018 15:49

کینسر کیئر ہسپتال کے تعاون سے اخوت ہیلتھ سروسز میں خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کیلئے دو روزہ فری میمو گرافی کیمپ کا انعقاد

کینسر کیئر ہسپتال کے تعاون سے اخوت ہیلتھ سروسز میں خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کیلئے دو روزہ فری میمو گرافی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا افتتاح سماجی رہنمارئیسہ اظہار اور ڈاکٹر عصمت لغاری ... مزید

اداکار امیتابھ بچن کا انسداد پولیو ٹیم کی خدمات پر خراج تحسین

جمعرات 25 اکتوبر 2018 13:09

اداکار امیتابھ بچن کا انسداد پولیو ٹیم کی خدمات پر خراج تحسین

بالی وڈ کے اداکارامیتابھ بچن نے انسداد پولیو ورکرز کی تعریف کی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارامیتابھ بچن کا پولیو مہم کے ایمبسڈر کے طور پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو ورکرز ... مزید

بیمار افراد کی مالی معاونت کیلئے آن لائن اپیلز سے کروڑوں ڈالرز کے عطیات ..

جمعرات 25 اکتوبر 2018 13:03

بیمار افراد کی مالی معاونت کیلئے آن لائن اپیلز سے کروڑوں ڈالرز کے عطیات وصول ہوتے ہیں، امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ

بیمار افراد کی مالی معاونت اور علاج معالجہ کیلئے کی جانے والی آن لائن اپیلز سے کروڑوں ڈالرز کے عطیات وصول ہوتے ہیں۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق 2015ء تا 2017ء کے دوران اس حوالے سے آن ... مزید

الائی پولیس کی جانب سے گنتڑ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعرات 25 اکتوبر 2018 12:25

الائی پولیس کی جانب سے گنتڑ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الائی پولیس کی جانب سے گنتڑ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں 672 مریضوں کا معائنہ اور انہیں فری میڈیسن فراہم کی گئیں۔ کیمپ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرئوف بابر، ڈی ایس پی غلام ... مزید

جی سی یو میں کینسر کے خلاف آگاہی واک

بدھ 24 اکتوبر 2018 16:52

جی سی یو میں کینسر کے خلاف آگاہی واک

پاکستا ن اور دیگر ایشیاء ممالک میں بر یسٹ کینسر سے اموات کی شرح بہت زیادہ ہے ،جبکہ اس بیماری کے حوالے سے آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اس حوالے سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میںپنک ربن پاکستان کے ... مزید

نوجوان افراد میں ورزش کی عادت ان کے بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر بھی ..

بدھ 24 اکتوبر 2018 16:45

نوجوان افراد میں ورزش کی عادت ان کے بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے

نوجوان افراد میں ورزش کی عادت ان کے بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ یہ بات امریکا کی اوہائیوسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ... مزید

سبزیاں انسانی جسم کی نشوونما کیلئے کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، زرعی ماہرین

بدھ 24 اکتوبر 2018 16:06

سبزیاں انسانی جسم کی نشوونما کیلئے کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، زرعی ماہرین

سبز یا ں انسا نی جسم کی نشوو نما اور بڑ ھو تر ی کیلئے کلیدی کر د ار ادا کرتی ہیں، زرعی ما ہر ین نے سبز یو ں کی غذا ئیت برقرار ر کھنے کیلئے چند مشور ے دیئے ہیں جن پر عمل کر کے سبز یو ں کی غذا ئیت کو محفوظ ... مزید

پاکستان میں ہر سال 40 ہزار خواتین بریسٹ کینسر کا شکار ہو کر موت کے منہ ..

بدھ 24 اکتوبر 2018 14:40

پاکستان میں ہر سال 40 ہزار خواتین بریسٹ کینسر کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں، میجر (ر) امان الله خان

پاکستان میں ہر سال 40 ہزار خواتین بریسٹ کینسر کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں، بریسٹ کینسر انتہائی خطرناک بیماری ہے، دیہاتوں کی خواتین اس بیماری سے لاعلم ہیں، خواتین میں اس مرض سے متعلق ... مزید

پولیو کے خاتمے کے لئے کام کرنے والے رضاکار قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، سابق ..

بدھ 24 اکتوبر 2018 14:36

پولیو کے خاتمے کے لئے کام کرنے والے رضاکار قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری کا پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

سابق صدر آصف علی زرداری نے عالمی یوم پولیو پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان قوم کی ترجیح ہے، شہید بینظیر بھٹو نے پاکستان سے پولیو کے خاتمہ کا خواب دیکھا تھا۔ انہوں نے کہاکہ پولیو ... مزید

Records 8986 To 9000 (Total 24908 Records)