بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

بدھ جون

اتوار جون

ہفتہ جون

جمعہ جون

   عدلیہ او رمیڈیا عوام کی امید ہے،متحد ہو کر قوم کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنانے میں کردار ادا کریں،رانا ثناء اللہ،نجی ٹی وی چینل پر 2 گھنٹے کی خصوصی ٹرانسمیشن کے درپردہ مقاصد قوم کے سامنے آنے چاہئیں،عدلیہ کیخلاف سازش میں حکمران ٹولہ اور میڈیا کا ایک مخصوص طبقہ شامل ہے، غداروں کے وکلاء بتائیں انہوں نے ریمنڈ ڈیوس ، حقانی ، ملک ریاض سے کیا لیاہے،ملکی خزانے کو لوٹنے میں ریکارڈ قائم کرنے اولوں کو عدلیہ پر الزامات لگاتے شرم آنی چاہیے،وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی میڈیا سے بات چیت
وقت اشاعت:
15/06/2012 - 20:39:05
   وکلاء کا سب سے زیادہ تحفظ میں نے کیا ‘ عدلیہ بحالی کی تحریک میں ڈنڈے کھائے اور 30 سے زائد پروگرام کئے‘زاہد بخاری،سیکشن 9 کے مطابق ارسلان افتخار اور ملک ریاض کا معاملہ نیب میں جا سکتا ہے ‘فیصلہ اب اٹارنی جنرل نے کرنا ہے کہ کیس نیب کو بھیجا جائے یا نہیں“ میرا موقف تھا کہ یہ معاملہ عدالت اور چیف جسٹس کیخلاف نہیں بلکہ دو اشخاص کے درمیان ہے‘بار رومز کا احترام کرتا ہوں فیصلہ قبول کرتے ہوئے بارز میں نہیں جاؤنگا‘ کوئی پابند نہیں کر سکتا کہ کس کی وکالت کروں اور کس کی نہ کروں‘ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری کی میڈیا سے بات چیت
وقت اشاعت:
15/06/2012 - 13:04:32

جمعرات جون

   دنیا ٹی وی چینل کے معروف اینکر مبشر لقمان متنازعہ گفتگو یوٹیوب پر آنے کے بعد معطل، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل،ملک ریاض کا انٹرویو مکمل طور پر طے شدہ ، وزیراعظم کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی انٹرویو کے دروان اینکرپرسن سے مسلسل رابطے میں رہے ، اینکر پرسن ملک ریاض سے پوچھے جانے والے سوالات طے کرتے رہے، ہم سوالات کرینگے تو لگے گا یہ پہلے سے طے شدہ ہیں ، ریاض ملک آ پ خود سے جواب دیں ، میزبان مبشر لقمان اور مہر بخاری کی ٹی وی انٹرویو کے دوران ملک ریاض سے گفتگو،یہ بات آن ایئر کہوں گا اس پروگرام کی میزبانی کیلئے ان پر ٹی وی چینل کے مالک اور سابق ناظم اعلیٰ لاہور میاں عامر محمود اور ارسلان افتخار کیس کے مرکزی کردار ملک ریاض کی جانب سے دباؤ ڈالا گیا، مبشر لقمان کی آف ایئرگفتگو
وقت اشاعت:
14/06/2012 - 22:59:05
   پنجاب اسمبلی ، (ن) لیگ کے رکن اسمبلی کے آصف زرداری کو ”مداری“ کہنے پر پیپلز پارٹی کے اراکین کا شدید احتجاج، (ن) لیگ کے جوابی احتجاج پر ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا، دونوں جماعتوں کے اراکین نشستوں پر کھڑے ہو کر ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے، ایوان صدر آصف مداری، گو زرداری گو، سالا مارا بیوی ماری مداری مداری، بجلی چور ، لوہاچور کے نعروں سے گونجتا رہا، شہباز شریف اپنے چیمبر میں بیٹھ کر ایوان میں ہونیوالی لڑائی کا نظارہ کرتے رہے، پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نے کورم کی نشاندہی کر دی،پارلیمانی سیکرٹر ی کے وزراء کی نشستوں پر بیٹھنے کے معاملے پر شوکت بسرا نے سپیکر کی رولنگ کو چیلنج کر دیا ،اپوزیشن کا بینظیر بھٹو شہید ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے پانچ مریضوں کی ہلاکت پر احتجاج ،اجلاس (کل) تک ملتوی
وقت اشاعت:
14/06/2012 - 21:18:52

منگل جون

   اگر ہم اپنے ادارے کوالزامات سے نہ بچا سکے تو ہمارے یہاں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،سپر یم کورٹ،ہم نے اپنے اداروں کو مضبوط کرنا ہے،سپریم کورٹ کی آبپاری لوگوں نے خون پسینے سے کی ہے ، ہم نے بارہا کہا سماعت قواعد کے مطابق ہو گی ، ہمیں پتہ ہے انصاف کے تقاضے کیا ہیں، ملک ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات اس لئے ایف بی آر سے طلب کیں کہ 40 کروڑ کا معاملہ ہے عدالت کو پتہ چل سکے یہ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں،ملک ریاض قابل احترام ہیں ارسلان کی طرح انہیں بھی انصاف کی توقع ہونی چاہیے،ملک ریاض کا عدالت میں ریلیف کے عوض رقوم دینے کا بیان ثابت کرتا ہے کہ انہوں نے انصاف کو خریدنے کی کوشش کی ، عدالتی حکم کی تعمیل ہونے لگے تو پھر کیا ہی بات ہے، میڈیا میں پروگرام نشر ہونے سے عدلیہ کی آزادی ختم کرنے کی کوشش کی گئی،عدالت کے وقار اور عظمت پر بات آئے تو کارروائی ہمارا فرض ہے،سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین کے ارسلان افتخار کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس ،2 رکنی بنچ کی بجائے لارجر بنچ بنایا جائے ، میمو کمیشن کی طرز پر کمیشن تشکیل دیدیا جائے معاملہ تحقیقات کیلئے کسی ایجنسی کو بھجوایا جائے ،ملک ریاض حسین کے وکیل زاہد بخاری کے دوران سماعت بنچ پر اعتراضات ، سماعت (جمعرات ) تک ملتوی
وقت اشاعت:
12/06/2012 - 19:24:33

پیر جون

اتوار جون

فہرست 12821 سے 12840  تک   (15760 ریکارڈز )