Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 746

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اقوام متحدہ نے ہیٹی میں ہیضے کی وبا پھیلنے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

جمعہ 19 اگست 2016 13:09

اقوام متحدہ نے ہیٹی میں ہیضے کی وبا پھیلنے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ سن 2010 میں ہیٹی میں ہیضے کی وبا کے پھیلنے میں اْس کا کردار تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیضہ پھیلنے کی وجہ امن فوجی دستوں کے لیے تیار کیا گیا ... مزید

ہفتے میں چند گھنٹوں کی ورزش دل کی جسامت بڑھادیتی ہے‘ماہرین

جمعہ 19 اگست 2016 13:08

ہفتے میں چند گھنٹوں کی ورزش دل کی جسامت بڑھادیتی ہے‘ماہرین

نہ صرف اولمپک ایتھلیٹ اور کھلاڑیوں کے دل بڑے ہوتے ہیں بلکہ اگر 3سے 4گھنٹے فی ہفتہ ورزش کی جائے تو اس سے بھی دل بڑا ہوتا ہے لیکن اسے دل بڑھنے کی عام بیماری نہ سمجھا جائے کیونکہ اس کا معنی دل کا توانا ... مزید

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنیوالوں ..

جمعہ 19 اگست 2016 13:03

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنیوالوں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائینگے‘نثار زیدی

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے ٹاؤن ا فسران،متعلقہ محکمہ جات اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے،اس سلسلے میں تمام ... مزید

حکومت پنجاب کی ہدایات پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک منا یا جا رہا ہے، ای ..

جمعرات 18 اگست 2016 16:33

حکومت پنجاب کی ہدایات پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک منا یا جا رہا ہے، ای ڈی او ہیلتھ

حکومت پنجاب کی ہدایات پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک منا یا جا رہا ہے۔ ای ڈی او ہیلتھ نصرت ریاض نے کہاکہ ماں کادودھ بچے کیلئے مکمل غذا ہے ۔ ماں کے دودھ میں خوراک کے تمام اجزاء ضرورت کے عین مطابق ہوتے ہیں ... مزید

ڈینگی لاروا کے تدارک کیلئے متعلقہ محکمے متحرک رہیں ،سلمان غنی

جمعرات 18 اگست 2016 16:29

ڈینگی لاروا کے تدارک کیلئے متعلقہ محکمے متحرک رہیں ،سلمان غنی

عوام میں شعو ر و آگاہی پیدا کرنے اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے احتیاطی و حفاظتی تدابیر سے متعلق مساجد میں اعلانات کروانے اور گھر گھر معلوماتی پمفلٹس تقسیم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ ضلعی رابطہ ... مزید

پنجاب میں صحت کے شعبے کی زبوں حالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ڈاکٹر مراد ..

جمعرات 18 اگست 2016 13:01

پنجاب میں صحت کے شعبے کی زبوں حالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ڈاکٹر مراد راس

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب حکومت کی صحت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صوبے میں صحت کے شعبے ... مزید

ذیادہ دیر بیٹھنے کی عادت دل کا عارضہ لا حق ہونے کا موجب بنتی ہے، ماہرین ..

بدھ 17 اگست 2016 17:45

ذیادہ دیر بیٹھنے کی عادت دل کا عارضہ لا حق ہونے کا موجب بنتی ہے، ماہرین صحت

امریکی ماہرین نے ذیادہ دیر بیٹھنے کی عادت کو دل کا عارضہ کا خطرہ بڑھانے کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔ امریکی یونیورسٹی بوسٹن کے ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گزشتہ تحیقق میں کہا گیا تھا کہ جو لوگ ہلکی ... مزید

صفائی ستھرائی کافقدان کراچی کی 40فیصد آبادی جلد ی کے مختلف امراض میں ..

بدھ 17 اگست 2016 17:02

صفائی ستھرائی کافقدان کراچی کی 40فیصد آبادی جلد ی کے مختلف امراض میں مبتلا ہو گئی

شہر قا ئد میں بارشوں کے بعد گندگی وغلاظت اورکچرے کے ڈھیرسے جلدی امر اض کے مریضو ں کی تعد اد میں 2سو فیصد اضا فہ ہو گیا ہے۔ملک کے واحد اور سب سے بڑے انسٹی ٹیوٹ آف اسکن ڈیزیز اسپتال میں روزانہ آ نے والے ... مزید

انڈس ہسپتال نے ایف ای ایس سائیکل مشین متعارف کرادی

بدھ 17 اگست 2016 16:55

انڈس ہسپتال نے ایف ای ایس سائیکل مشین متعارف کرادی

انڈس ہسپتال کراچی نے فالج کے مریضوں کیلئے پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی ایف ای ایس سائیکل مشین متعارف کرائی ہے۔ یہ مشین فالج کے مریضوں کو فالج سے متاثرہ حصے کو حرکت دینے میں مدد کرتی ہے۔ اس مشین ... مزید

خواتین میں بریسٹ کینسر بڑھنے کی وجہ بچوں کو دودھ نہ پلانا ہے ،ڈاکٹر ..

بدھ 17 اگست 2016 16:47

خواتین میں بریسٹ کینسر بڑھنے کی وجہ بچوں کو دودھ نہ پلانا ہے ،ڈاکٹر یاسمین

خواتین میں چھاتی کا کینسر بڑھنے کی بڑی وجہ ماؤں کی جانب سے سنت نبوی کے مطابق دو سال تک بچوں کو دودھ نہ پلانا ہے ، خواتین میں چھاتی کے کینسر کی شرح میں ہر سال خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ ان خیالات کا ... مزید

ملک میں ملیریا بخار سے بچاؤ اور کنٹرول کیلئے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں، ..

بدھ 17 اگست 2016 16:28

ملک میں ملیریا بخار سے بچاؤ اور کنٹرول کیلئے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں، ماہرین صحت

ماہرین نے صحت نے کہا ہے کہ ملک میں ملیریا بخار سے بچاؤ اور کنٹرول کیلئے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیرا سائٹس سے پیدا ہونے والی بیماری ملیریا زندگی کیلئے خطرہ ہے، یہ متاثرہ مچھروں ... مزید

ڈینگی کے خلاف مہم ڈینگی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی، اظہر اقبال

بدھ 17 اگست 2016 16:14

ڈینگی کے خلاف مہم ڈینگی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی، اظہر اقبال

محکمہ ماحولیات راولپنڈی ڈینگی کے تدارک کے لیے متعدد اقدامات روزانہ کی بنیاد پر سرانجام دے رہا ہے تاکہ لوگوں کو اس موذی مرض سے تحفظ فراہم کیا جاسکے۔ یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر انوائرنمنٹ راولپنڈی اظہر ... مزید

65 ڈگری سنٹی گریڈ سے زیادہ گرم مشروبات پینے سے سرطان کے خدشات بڑھ جاتے ..

بدھ 17 اگست 2016 14:15

65 ڈگری سنٹی گریڈ سے زیادہ گرم مشروبات پینے سے سرطان کے خدشات بڑھ جاتے ہیں،ماہرین صحت

عالمی ادارہ برائے صحت کے ماہرین صحت کا کہناہے کہ گرم مشروبات اور چائے کے استعمال سے سرطان کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔کینسر پر تحقیق کے بین الاقوامی ادارے آ ئی اے آ ر سی کے ماہرین جانب سے جاری کردہ جدید ... مزید

دنیا میں سالانہ 10 لاکھ افراد پھپھوندی سے ہونے والی بیماریوں کے سبب ..

بدھ 17 اگست 2016 14:15

دنیا میں سالانہ 10 لاکھ افراد پھپھوندی سے ہونے والی بیماریوں کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،طبی ماہرین

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ دنیا میں ہر سال 10 لاکھ سے ز یادہ افراد پھپھوندی سے ہونے والی بیماریوں کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ایبرڈین کے پروفیسر نیل گو کا کہنا ہے کہ جدید ... مزید

پیدا ئش کے آدھے گھنٹے بعد ماں بچے کو بر یسٹ فیڈ کروا ئے، اپنا دودھ نہ ..

منگل 16 اگست 2016 18:02

پیدا ئش کے آدھے گھنٹے بعد ماں بچے کو بر یسٹ فیڈ کروا ئے، اپنا دودھ نہ پلا نے والی خواتین میں بر یسٹ کینسرکے امکانات زیادہ ہو تے ہیں

ڈا کٹرحناء عا ئشہ نے کہا ہے کہ پیدا ئش کے آدھے گھنٹے بعد ماں بچے کو بر یسٹ فیڈ کروا ئے اپنا دودھ نہ پلا نے والی خواتین میں بر یسٹ کینسرکے امکانات زیادہ ہو تے ہیں وہ گز شتہ روز بر یسٹ فیڈنگ ڈے کے حوا ... مزید

Records 11176 To 11190 (Total 24916 Records)