Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 745

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ملتان،ڈینگی بخارکے شبہ میں2مریض نشترہسپتال منتقل،دونوں کے خون کے نمونے ..

ہفتہ 20 اگست 2016 15:28

ملتان،ڈینگی بخارکے شبہ میں2مریض نشترہسپتال منتقل،دونوں کے خون کے نمونے بھجوادئیے گئے

ڈینگی بخارکے شبہ میں2مریضوں کوملتان کے نشتراسپتال منتقل کردیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوادئیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ ملتان میں رواں ماہ میں 1088 مقامات سے ... مزید

کانگو وائرس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد پر محکمہ صحت سندھ متحرک ہو گئی

ہفتہ 20 اگست 2016 15:23

کانگو وائرس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد پر محکمہ صحت سندھ متحرک ہو گئی

کانگو وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر محکمہ صحت سندھ متحرک ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے بزریعہ خط شہری انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات لینے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ڈی سی ملیر ... مزید

چینی طالبعلم نے خلیے کا عطیہ دیکر ایک زندگی بچا لی

ہفتہ 20 اگست 2016 13:52

چینی طالبعلم نے خلیے کا عطیہ دیکر ایک زندگی بچا لی

یونیورسٹی کے ایک اکیس سالہ طالبعلم نے بلجیئم کے ایک مریض کی زندگی بچانے کے لئے دوسری بار اپنے خلیے کا عطیہ دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق فروری میں شان گراؤ نارمل انسٹی ٹیوٹ آف جیانگ ژی کے طالبعلم جیانگ ... مزید

کراچی،کانگو وائرس کا ایک اور مریض ہلاک، عوام مویشی منڈی جانے سے خوفزدہ

ہفتہ 20 اگست 2016 11:31

کراچی،کانگو وائرس کا ایک اور مریض ہلاک، عوام مویشی منڈی جانے سے خوفزدہ

کانگو وائرس کا ایک کے بعد ایک وار جاری ، کراچی میں ایک اور شخص کانگو وائرس سے دم توڑ گیا۔ ماہرین نے شہریوں کو مویشی منڈی جاتے وقت احتیاط برتنے کا مشورہ دے دیا۔ کانگو وائرس نے ایک اور نوجوان کی جان ... مزید

پاکستان میں20 لاکھ افراد آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جن میں ..

جمعہ 19 اگست 2016 21:47

پاکستان میں20 لاکھ افراد آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جن میں سے 80 فیصد مریضوں کا علاج ممکن ہے مگر اسکے لئے مطلوبہ سہولیات موجود نہیں

الشفاء ٹرسٹ کے صدر جنرل حامد جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیس لاکھ افراد آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جن میں سے اسی فیصد مریضوں کا علاج ممکن ہے مگر اسکے لئے مطلوبہ سہولت موجود نہیں۔صدر ... مزید

انسداد ڈینگی کے ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے ا فسران کیخلاف ..

جمعہ 19 اگست 2016 16:47

انسداد ڈینگی کے ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے ا فسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی، نثار زیدی

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے ٹاؤن ا فسران،متعلقہ محکمہ جات اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں کیخلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے،اس سلسلے میں تمام افسران ... مزید

اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے خصوصی مہم چلانے کا ..

جمعہ 19 اگست 2016 16:46

اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ، تمام تر ضروری انتظامات مکمل

وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کے شعبہ صحت نے اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے تمام تر ضروری انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ ... مزید

بصارت کے اسی فیصد مریضوں کا علاج ممکن ہے،جنرل حامد جاوید

جمعہ 19 اگست 2016 15:44

بصارت کے اسی فیصد مریضوں کا علاج ممکن ہے،جنرل حامد جاوید

الشفاء ٹرسٹ کے صدر جنرل حامد جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیس لاکھ افراد آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جن میں سے اسی فیصد مریضوں کا علاج ممکن ہے مگر اسکے لئے مطلوبہ سہولت موجود نہیں۔صدر ... مزید

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ذوالفقار علی بھٹو شہید میڈیکل یونیورسٹی ..

جمعہ 19 اگست 2016 13:25

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ذوالفقار علی بھٹو شہید میڈیکل یونیورسٹی کا میڈیکل کیمپ، (گیسٹرو) کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ذوالفقار علی بھٹو شہید میڈیکل یونیورسٹی کے تعاون سے میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا ۔کیمپ میں ڈاکٹروں نے معدے کے مریضوں کا معائنہ کیا اور انھیں طبی مشورے دیئے۔ کیمپ میں ... مزید

اقوام متحدہ نے ہیٹی میں ہیضے کی وبا پھیلنے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

جمعہ 19 اگست 2016 13:09

اقوام متحدہ نے ہیٹی میں ہیضے کی وبا پھیلنے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ سن 2010 میں ہیٹی میں ہیضے کی وبا کے پھیلنے میں اْس کا کردار تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیضہ پھیلنے کی وجہ امن فوجی دستوں کے لیے تیار کیا گیا ... مزید

ہفتے میں چند گھنٹوں کی ورزش دل کی جسامت بڑھادیتی ہے‘ماہرین

جمعہ 19 اگست 2016 13:08

ہفتے میں چند گھنٹوں کی ورزش دل کی جسامت بڑھادیتی ہے‘ماہرین

نہ صرف اولمپک ایتھلیٹ اور کھلاڑیوں کے دل بڑے ہوتے ہیں بلکہ اگر 3سے 4گھنٹے فی ہفتہ ورزش کی جائے تو اس سے بھی دل بڑا ہوتا ہے لیکن اسے دل بڑھنے کی عام بیماری نہ سمجھا جائے کیونکہ اس کا معنی دل کا توانا ... مزید

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنیوالوں ..

جمعہ 19 اگست 2016 13:03

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنیوالوں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائینگے‘نثار زیدی

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے ٹاؤن ا فسران،متعلقہ محکمہ جات اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے،اس سلسلے میں تمام ... مزید

حکومت پنجاب کی ہدایات پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک منا یا جا رہا ہے، ای ..

جمعرات 18 اگست 2016 16:33

حکومت پنجاب کی ہدایات پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک منا یا جا رہا ہے، ای ڈی او ہیلتھ

حکومت پنجاب کی ہدایات پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک منا یا جا رہا ہے۔ ای ڈی او ہیلتھ نصرت ریاض نے کہاکہ ماں کادودھ بچے کیلئے مکمل غذا ہے ۔ ماں کے دودھ میں خوراک کے تمام اجزاء ضرورت کے عین مطابق ہوتے ہیں ... مزید

ڈینگی لاروا کے تدارک کیلئے متعلقہ محکمے متحرک رہیں ،سلمان غنی

جمعرات 18 اگست 2016 16:29

ڈینگی لاروا کے تدارک کیلئے متعلقہ محکمے متحرک رہیں ،سلمان غنی

عوام میں شعو ر و آگاہی پیدا کرنے اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے احتیاطی و حفاظتی تدابیر سے متعلق مساجد میں اعلانات کروانے اور گھر گھر معلوماتی پمفلٹس تقسیم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ ضلعی رابطہ ... مزید

پنجاب میں صحت کے شعبے کی زبوں حالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ڈاکٹر مراد ..

جمعرات 18 اگست 2016 13:01

پنجاب میں صحت کے شعبے کی زبوں حالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ڈاکٹر مراد راس

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب حکومت کی صحت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صوبے میں صحت کے شعبے ... مزید

Records 11161 To 11175 (Total 24910 Records)