مصری امام پر کم عمر لڑکی سے شادی کرنے کا الزام

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 3 اکتوبر 2017 10:28

مصری امام پر کم عمر لڑکی سے شادی کرنے کا الزام
قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3اکتوبر۔2017ء) جمعے کے روز عدالت میں ایک مصری امام کو پیش کیا گیا جس پر الزام تھا کہ اسنے کم عمر لڑکی سے شادی کی ہے ۔ مصری قانون کے مطابق کوئی بھی مرد یا عورت 18 سال سے کم عمر میں شادی میں کر سکتا۔

(جاری ہے)

امام پر انسانی سمگلنگ کا چارج لگایا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی آفیسر کے مطابق یہ امام 27 کم عمر لڑکیوں سے شادیوں میں ملوث پایا گیا ہے۔ عدالت نے کیس کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ کیس کی اگلی سنوائی کی تاریخ کا بھی ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں