برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے بعد ریڈ الرٹ جاری، دبئی کے بڑے شاپنگ مالز، میٹرو اسٹیشنز میں پانی داخل، شیخ زاید روڈ کے متعدد حصے بند کردیے گئے
محمد علی منگل 16 اپریل 2024 23:50
(جاری ہے)
شارجہ کی کئی سڑکیں نہروں میں بدل گئیں، عجمان میں بھی طوفانی بارشوں نے نظام زندگی معطل کردیا۔
دبئی میں شیخ زاید روڈ کے متعدد حصے بند کردیے گئے، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے بھی پانی جمع ہو گیا۔ موسلادھار و طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ منگل کو موسلادھار بارش ہوئی ہے جس کے باعث حکومتی اداروں نے ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ تمام رہائشیوں کو وادیوں، نشیبی علاقوں اور سیلاب کی گزرگاہوں سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ شارجہ، ام القوین اور عجمان میں تمام تعلیمی ادارے بند اور تدریسی عمل آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دبئی میں بھی بارش کے باعث سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بدھ 17 اپریل کو بھی تمام سرگرمیاں آن لائن ہوں گی۔ تمام سرکاری اداروں میں ملازمین گھروں سے ڈیوٹی انجام دیں گے۔ موسمی حالات کی وجہ سے دفاتر کو بند رکھا جائے گا۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری