ایران بس گہری کھائی میں جا گری ‘ 12 طالبات ہلاک ‘ 33 زخمی

جمعہ 1 ستمبر 2017 15:32

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2017ء) ایران میں ایک بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 12 طالبات ہلاک اور 33 زخمی ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ صوبہ ہورمز کھان میں طالبات کی بس کو پیش آیا جہاں مشکل موڑ کاٹتے ہوئے بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 12 طالبات ہلاک جبکہ 33 زخمی ہو گئیں جنہیں ہسپتال داخل کر دیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں