کویت ، وزٹ ویزے کی فیس میں اضافے کا اعلان

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 19 اکتوبر 2017 15:30

کویت ، وزٹ ویزے کی فیس میں اضافے کا اعلان
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء) ذرائع کے مطابق جب سے غیر ملکیوں کے لیے صحت کی فیسوں میں اضافہ کیا گیا ہے، کویت میں وزٹ ویزے پر آنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں کمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

کویت اقامہ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ وزٹ ویزے کے علاوہ تجارتی اور فیملی ویزوں پر بھی آنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کمی کی وجہ صحت خدمات کی فیس میں اضافہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں وزٹ ویزے کی فیس میں اضافہ نافذ کیا جائے گا جس کے باعث وزٹ ویزے پر کویت آنے والوں کی تعداد میں مزید کمی کی توقع ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں