- Home
- International
- News
- کویت ، غیرملکیوں کے لیے سالانہ ہیلتھ انشورنس فیس میں ڈبل سے بھی زیادہ اضافے کا اعلان
کویت ، غیرملکیوں کے لیے سالانہ ہیلتھ انشورنس فیس میں ڈبل سے بھی زیادہ اضافے کا اعلان
سعدیہ عباس جمعرات 16 نومبر 2017 13:37
(جاری ہے)
اسپتالوں کے صحت کی یقین دہانی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کویت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غیرملکیوں کی بنیادی اور ثانوی صحت کی دیکھ بھال کی ضروریات کا احاطہ کرنے کے لیے سالانہ ہیلتھ انشورنس فیس 50KD سے بڑھا کر 130KDکی جائے گی۔
ڈاکٹر احمد ال سلحہ کا کہنا تھا کہ باقی خلیجی ممالک میں غیرملکیوں کے لیے سالانہ ہیلتھ فیس کے تناسب کو دیکھتے ہوئے کویت میں بھی اسکو بڑھایا گیا ہے۔ گزشتہ مہینے میں بھی کویت نے غیر ملکیوں کے لیے صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کے لیے کچھ تبدیلیاں متعارف کرائیں تھیں جنکے مطابق غیر ملکیوں سے ان تمام صحت کی سہولیات پر فیس لی جائے گی جوکہ اس سے پہلے مفت تھیں اور جو فیس لی جائے گی وہ مقامی شہریوں کی جانب سے ادا کی جانے والی فیسوں سے کہیں زیادہ ہے۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
ہم جمہوری اورمحب وطن لوگ ہیں، پرامن احتجاج آئین کے مطابق ہے ، عمرایوب خان
بہاولنگر میں پاسکو کا دفتر قائم کیا جائے، رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کے حوالے سے اجلاس
جوائنٹ سیکرٹری سے کم سطح کا متعلقہ آفیسر بزنس کے دوران ایوان میں موجود ہونا چاہئے،سپیکر قومی اسمبلی ..
مظفرگڑھ،تیزرفتار کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق،2 ذخمی
محکمہ اطلاعات سندھ نے عزیز احمد ہکڑو كو ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر تعینات کر دیا
سیالکوٹ میں کتب میلہ کا افتتاح
مظفرگڑھ،پستول سے کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے بچہ زخمی
کپاس کی فصل کاشتکاروں کےلئے نقد آور فصل ہے،اے ڈی سی جی مظفرگڑھ
پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری