کویت ، دنیا کا ساتواں امیر ترین ملک ہے

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 22 نومبر 2017 18:20

کویت ، دنیا کا ساتواں امیر ترین ملک ہے
کویت سٹی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 22نومبر 2017ء) مقامی اخبار القباص کے مطابق کویت 200 امیر ترین ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے۔ فارچون میگزین کے مطابق کویت کی تیل سے ہونے والے آمدن 69،670 ڈالرز ہے۔

(جاری ہے)

قطر اس فہرست میں پہلے نمبر پر آیا ہے اور اسکی آمدن 124،930 ڈالرز ہے۔ یہ درجہ بندی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اکتوبر 2017 کے سالانہ ڈویلپمنٹ کے اعداد وشمار کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں