- Home
- International
- News
- ملازم کو اقامہ میں درج پیشے کے مطابق کام نہ دینے پر کفیل 3سال قید کا مستحق ہو گا
ملازم کو اقامہ میں درج پیشے کے مطابق کام نہ دینے پر کفیل 3سال قید کا مستحق ہو گا
سعدیہ عباس پیر 1 جنوری 2018 14:17
(جاری ہے)
محکمہ افرادی قوت نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک سے غیر ملکی ملازمین کو ویزے جاری کرنا، انہیں ملک میں آنے اور اقامے جاری کرنے بعد انہیں پیشے کے مطابق کام نہ دینا لیبر قوانین کے مطابق جرم ہے جس پر سخت سزا دی جائے گی۔ اسی طرح کمپنی یا محکمہ افرادی قوت کے اہلکاروں کو ذمہ داری ادا کرنے میں رکاوٹ پیدا کرنا یا انہیں اپنی ذمہ داری انجام دینے سے روکنا جرم ہے ۔ ایسا کرنے والوں پر500 دینار سے ایک ہزار دینار تک جرمانہ ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
اپر کوہستان پولیس کی کارروائی ، 2 اشتہاری گرفتار
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
وفاقی وزیرداخلہ کا فرنٹیئر کور نارتھ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، اہم اجلاس کی صدارت کی
ایس پی انویسٹی گیشن ہری پور کا ہفتہ وار اردل روم ، افسران اور اہلکاروں کے مسائل سنے
باغبان حضرات موسم گرما میں پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن ..
چاغی، لیویز فورس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ