عمان ، دوران پرواز کپتان کی اپنی محبوبہ کو شادی کی پیش کش ، مسافروں کی مبارک باد

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 30 اکتوبر 2017 13:02

عمان ، دوران پرواز کپتان کی اپنی محبوبہ کو شادی کی پیش کش ، مسافروں کی مبارک باد
مسقط (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اکتوبر2017ء ) خبر رساں ایجنسی کے مطابق اردن کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز کے دوران کپتان نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیش کش کر دی ۔ گرل فرینڈ نے آفر قبول کر لی جس پر تمام مسافروں نے انھیں مبارک باد پیش کی ۔

(جاری ہے)

کپتان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسکی گرل فرینڈ جب پرواز میں روانہ ہوئی تو اسے نہیں معلوم تھا کہ اسکا کپتان میں ہوں جس پر اسنے موقعے کا فائدہ اٹھایا اور اپنی گرل فرینڈ کو دوران پرواز ہی سب سے سامنے شادی کی پیش کش کر کے جہاں اسے حیران کر دیا وہیں اسکی خوشی کا کوئی ساماں نہ چھوڑا۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں