قطری حجاج کے لیے شاہ سلمان کی ہدایت پر خصوصی کنٹرول روم قائم
ثالثی قبول کرنے پر سعودی قیادت کا شکریہ اداکرتے ہیں،قطری شاہی خاندان کے رکن کی شاہ سلمان سے ملاقات
ہفتہ 19 اگست 2017 11:53
(جاری ہے)
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عملے کی زیر نگرانی قطری حجاج کرام کے مسائل کے حل کے لیے اسپیشل کنٹرول روم قائم کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔انہوں نے سعودی عرب میں قطری عازمین حج کے لیے قائم کردہ کنٹرول روم کا ہیلپ لائن نمبر 00966122367999 بتایا۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی قیادت قطری عوام کے ساتھ ہے۔ سعودی حکومت کی طرف سے ملک میں موجود قطری شہریوں سے ان کے اقارب پر ملاقات کی بھی اجازت دی ہے۔ایک دوسرے بیان میں قطری حکمران خاندان کے رہ نما نے اس بات کی وضاحت کی سعودی عرب میں قطری ریال میں لین دین پر کوئی پابندی عاید نہیں۔ عبداللہ آل ثانی کا کہنا تھا کہ انہوں نے سعودی عرب کی مانیٹری فاؤنڈیشن کے گورنر سے بھی بات کی اور ان سے قطری ریال کے لین دین پر پابندی کی شکایت کی تو ان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی پابندی موجود نہیں۔ قطری شہریوں کی جانب سے قطری ریال میں لین دین پر پابندی کی خبریں من گھڑت ہیں۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فری ویٹرنری کیمپ لگائیں گی:بخت کا کڑ
چاغی طوفانی بارش متعدد کچے مکانات متاثر 2افرادسیلابی ندی میں بہہ گئے
لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
غزہ کے غیور مسلمانوں کا خونِ بے گناہی ایک دن ضرور رنگ لائے گا
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی سروسز ہسپتال آمد
صوبائی وزیرتعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ..
نمائشی میچ، اینکرزالیون نے لندن میڈیا الیون کیخلاف 60 رنزسے کامیابی حاصل کرلی
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن، عدیل احمد صدر، عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت وزیراعظم کے متوقع دورہ چین اور آئندہ ہونے والی ..
شہری کو اغوا کرنے میں ملوث سب انسپکٹر سمیت3 اے ایس آئیز نوکری سے برخاست
شہید بے نظیر آباد بھٹو یونیورسٹی سے منسلک کالجز میں امتحانات کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری