Tehsil Kallar Syedan

تحصیل کلر سیداں

Kallar Syedan

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کلر سیداں‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کلر سیداں تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

کلر سیداں کی خبریں

تحصیل کلر سیداں کا ایک اور اعزاز، کاوش راجہ  کی  تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل ..

تحصیل کلر سیداں کا ایک اور اعزاز، کاوش راجہ کی تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی، انڈیا کو شکست، 6 گولڈ میڈلز حاصل کر لئے

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف  کی سانحہ بلوچستان، جعفر ایکسپریس ٹرین ..

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی سانحہ بلوچستان، جعفر ایکسپریس ٹرین حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے ملک ثاقب شہید کی قبر پر حاضری

کلر سیداں ، پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا

کلرسیداں بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران ،وکلاء کا پاک فوج کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی

پاک فوج ملک کی سالمیت کی ضامن اور پوری قوم اپنے سپاہیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ایم این اے اسامہ اشفاق سرور

کلر سیداں ، پولیس نے مزید 11 افغانیوں کو گرفتار کر کے ہولڈنگ سنٹر حاجی کیمپ منتقل کر دیا ہے

ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر تحصیل کلر سیداں نےتین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

کلرسیداں،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دائود اختر کیانی نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلرسیداں میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

کلرسیداں ،شہید حوالدار ثاقب کی نماز جنازہ کلرسیداں کے نواحی گاؤں ڈریال میں ادا کی گئی

ے رمضان نگہبان پیکج کے تحت کلر سیداں کے مستحقین کو پے آرڈرز کی صورت میں مالی امداد کا سلسلہ جاری

کلرسیداں کے نواحی علاقے پرانا سروہا کھیت میں نوجوان قتل

کلرسیداں کے نواحی علاقے پرانا سروہا کھیت میں نوجوان قتل

کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے ذیادتی کرنے والا ملزم کو گرفتار کرلیا

مزید کلر سیداں کی خبریں
Kallar Syedan is a Tehsil of Rawalpindi City, which is located in Punjab Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Kallar Syedan on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Kallar Syedan Tehsil to provide the full coverage of Kallar Syedan’s events and incidents.