Punjab

Punjab Local News

صوبہ پنجاب کی مقامی خبریں

Punjab

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،‎‎‎شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔

پنجاب کی خبریں

بانی پی ٹی آئی کی پرتشدد انتشاری تحریک کی ساری منصوبہ بندی فیض حمید ..

بانی پی ٹی آئی کی پرتشدد انتشاری تحریک کی ساری منصوبہ بندی فیض حمید نے کی

عمران خان ضمیر کا قیدی ہے، فیض حمید کے نام پر زیرِعتاب لانے کی کوشش ..

عمران خان ضمیر کا قیدی ہے، فیض حمید کے نام پر زیرِعتاب لانے کی کوشش کبھی قبولیت نہیں پاسکتی

فیض حمید ہمارے لئے اتنے ہی نقصان دہ رہے جتنے جنرل باجوہ تھے ، شیر افضل مروت

سیکیورٹی فورسز کا ڑوب میں کامیاب آپریشن، 15 خارجی دہشت گرد ہلاک

بانی نے کہا ہم ظلم کے اس نظام کو قبول نہیں کریں گے، علیمہ خان

نیب راولپنڈی نے مفرور ملزم ذیشان احمد ہاشمی گمبٹ ضلع مردان سے گرفتارکر لیا

ایف بی آر نے بیگیج رولز 2006 کے تحت جاری کردہ ترامیم سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا

کراچی پورٹ کے رہائشیوں کے مسائل کیلئے وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی کھلی کچہری

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

اٹک، وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تحت 148 کامیاب کاشتکاروں کوگرین ٹریکٹرز کی فراہمی

الیکشن کمیشن ، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کو اپنی کوششیں مزید بہتراور مربوط بنانے کی ضرورت ہے ، مقررین

میرا دورہ چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کے استحکام کی عملی کاوش کا مظہر ہیں،مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر تمام سرکاری اداروں میں احتساب اور شفافیت کو یقینی بنادیا گیا ہے،سائرہ افضل تارڑ

ؒوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگرس سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین لی ہانگ زونگ سے ملاقات

مزید پنجاب کی خبریں
Punjab is one of Pakistan's province, it has 36 districts, and it has population of 110,012,442, the major cities of Punjab are Lahore, Faisalabad, Islamabad, Multan, Rawalpindi, Gujranwala, Sialkot. Read the local news of Punjab and news of every city of Punjab on this section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Punjab, it's cities & tehsils.