Jadui Aaina - Article No. 2353
![Jadui Aaina](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/kids/kids_article_images/2022/740x404/pic_a60cb_1663071567.jpg._2)
جادوئی آئینہ - تحریر نمبر 2353
یہ ٹچ موبائل کہلاتا ہے،یہ کسی جادو کے آئینے جیسا ہی ہے
منگل 13 ستمبر 2022
آصف احمد،کراچی
نائلہ تیسری جماعت کی ایک پیاری سی بچی تھی۔وہ پڑھائی کے علاوہ بااخلاق بھی تھی۔جادوئی کہانیاں پڑھنا اسے بہت پسند تھا۔
ایک دن نائلہ ایک جادوگر کی کہانی پڑھ رہی تھی جس کے پاس جادوئی آئینہ تھا۔اس کے ذریعے دنیا میں ہر جگہ دیکھا جا سکتا ہے۔نائلہ نے سوچا کاش اس کے پاس بھی یہ جادوئی آئینہ ہوتا جو اس کے ہر کام کر دیتا۔نائلہ کے ابو اس کی پسند کو جانتے تھے،چنانچہ وہ اس کے لئے ایک پتلا چپٹا سا کالے رنگ کا آئینہ لے آئے۔آئینہ اتنا چھوٹا تھا کہ اس کی فراک کی جیب میں بھی آ جاتا تھا۔نائلہ بہت خوش ہوئی۔اس نے آئینے کو ایک چھوٹے سے غلاف میں رکھ دیا جو اس کے ساتھ ہی تھا۔
نائلہ کسی کام میں مصروف تھی کہ اچانک ابو کمرے میں داخل ہوئے اور نائلہ سے جادوئی آئینہ مانگا۔
نائلہ نے وہ آئینہ انھیں دیا تو انھوں نے کہا:”یہ ٹچ موبائل کہلاتا ہے،یہ کسی جادو کے آئینے جیسا ہی ہے۔“یہ سن کر نائلہ حیران رہ گئی۔
ابو نے نائلہ کو موبائل استعمال کرنے کا طریقہ سمجھایا۔انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اسے ذرا سا چھونے سے ہم دنیا کے کونے کونے تک پہنچ سکتے ہیں اور جو بھی سوال لکھ کر پوچھو اس کا جواب فوراً مل جائے گا۔
اس میں موجود یوٹیوب میں ہم مختلف اقسام کے کارٹونز اور فلمیں وغیرہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔نائلہ اپنی اس بڑی خواہش پوری ہو جانے پر بہت خوش ہوئی۔
نائلہ تیسری جماعت کی ایک پیاری سی بچی تھی۔وہ پڑھائی کے علاوہ بااخلاق بھی تھی۔جادوئی کہانیاں پڑھنا اسے بہت پسند تھا۔
ایک دن نائلہ ایک جادوگر کی کہانی پڑھ رہی تھی جس کے پاس جادوئی آئینہ تھا۔اس کے ذریعے دنیا میں ہر جگہ دیکھا جا سکتا ہے۔نائلہ نے سوچا کاش اس کے پاس بھی یہ جادوئی آئینہ ہوتا جو اس کے ہر کام کر دیتا۔نائلہ کے ابو اس کی پسند کو جانتے تھے،چنانچہ وہ اس کے لئے ایک پتلا چپٹا سا کالے رنگ کا آئینہ لے آئے۔آئینہ اتنا چھوٹا تھا کہ اس کی فراک کی جیب میں بھی آ جاتا تھا۔نائلہ بہت خوش ہوئی۔اس نے آئینے کو ایک چھوٹے سے غلاف میں رکھ دیا جو اس کے ساتھ ہی تھا۔
نائلہ کسی کام میں مصروف تھی کہ اچانک ابو کمرے میں داخل ہوئے اور نائلہ سے جادوئی آئینہ مانگا۔
(جاری ہے)
ابو نے نائلہ کو موبائل استعمال کرنے کا طریقہ سمجھایا۔انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اسے ذرا سا چھونے سے ہم دنیا کے کونے کونے تک پہنچ سکتے ہیں اور جو بھی سوال لکھ کر پوچھو اس کا جواب فوراً مل جائے گا۔
اس میں موجود یوٹیوب میں ہم مختلف اقسام کے کارٹونز اور فلمیں وغیرہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔نائلہ اپنی اس بڑی خواہش پوری ہو جانے پر بہت خوش ہوئی۔
Browse More Moral Stories
![Kaam Chor Larka](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/kids/kids_article_images/2020/220x220/pic_43dc5_1584007670.jpg._1)
کام چور لڑکا
Kaam Chor Larka
![Bhai Mian Ki Dawat](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/kids/kids_article_images/2022/220x220/pic_fac37_1658233585.jpg._1)
بھائی میاں کی دعوت
Bhai Mian Ki Dawat
![Ladli Shehzadi](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/kids/kids_article_images/2021/220x220/pic_6714a_1640690260.jpg._1)
لاڈلی شہزادی
Ladli Shehzadi
![Hamari Pahchan](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/kids/kids_article_images/2022/220x220/pic_9ac2a_1668603488.jpg._1)
ہماری پہچان
Hamari Pahchan
![Intiqam](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/kids/kids_article_images/2021/220x220/pic_32610_1639826658.jpg._1)
انتقام
Intiqam
![Salgrah](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/kids/kids_article_images/2018/220x220/pic_0fbce_1542274421.jpg._1)
سالگرہ
Salgrah
Urdu Jokes
گاہک
gahak
بخار اور دانت
bukhar aur dant
ایک صاحب
Aik sahib
مائیکل
michel
ایک امریکی فوجی
Aik amreeki fogi
ملازمت
mulazmat
Urdu Paheliyan
لاتیں کھائے بھاگی جائے
laten khae bhagi jae
ساری دنیا کو دیکھنے والی
sari duniya ko dikhane wali
روڑوں کے اندر تھے روڑے
roro ke andar thy rory
چیز میں ہے اک بالکل بے جان
cheez me hai ek bilkul bejan
پہنچ جائے انساں خدا کے جو گھر
pahunch jaye insan khud ke jo ghar
گرچہ وضو کرتا نہیں دیتا ہے اذانیں
wuzu wo karta nahi deta hai azan
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos