3G and 4G subscribers touch 12 million mark

پاکستان میں 3 جی اور 4 جی صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

3G And 4G Subscribers Touch 12 Million Mark

پاکستان میں 3 جی اور 4 جی سروس کو متعارف کرائے ایک سال ہی ہوا ہے مگر اس عرصےمیں نیو جنریشن موبائل سروس نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔اس سہولت کے متعارف کرائے جانے کے بعد ایک سال سے بھی کم عرصے میں (مارچ 2015تک) اس کے صارفین کی تعداد ایک کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔


اس تعداد کو اگرالگ الگ دیکھا جائے 4 جی کے صارفین کی تعداد 97,722ہے جبکہ 3 جی کے صارفین کی تعداد ایک کروڑ انیس لاکھ ستر ہزار ہے۔یہ بات بھی کافی اہم ہے کہ پاکستان میں ایک سال سے بھی کم عرصے میں کل آبادی کا 6.63 فیصد 3جی اور 4 جی استعمال کر رہاہے۔

(جاری ہے)

اس کے برعکس بھارت میں نیوجنریشن موبائل سروس کو 2010 میں متعارف کرایا گیا تھا اور پانچ سالوں میں اس کی آبادی کا 13 فیصد حصہ 3 جی اور 4 جی سروس استعمال کر رہا ہے۔ اس کا مطلب ہےکہ پاکستان میں 3 جی اور 4 جی سروس بھارت کی نسبت بہت تیزی سے مشہور ہو رہی ہے۔

ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان میں 3 جی اور 4 جی صارفین بڑھنے کے برعکس موبائل فون صارفین کی تعداد کافی کم ہوئی ہے۔ اس کی سب سے اہم وجہ پی ٹی اے کی سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کی مہم(تفصیلات اس صفحے پر)ہے۔
.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras