Acer is showing off a 55-inch 4K OLED gaming monitor

ایسر 55 انچ 4K او ایل ای ڈی گیمنگ مانیٹر متعارف کرا رہا ہے

Acer Is Showing Off A 55-inch 4K OLED Gaming Monitor
ایسر نے CG552K کے نام سے 55 انچ 4K او ایل ای ڈی  ڈسپلے متعارف کرایا ہے، جس  کی اہم خصوصیات اپڈاپٹیو sync، NVIDIA G-Sync اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ ہیں۔ یہ آپ کے اوسط ٹی  وی سے زیادہ سمارٹ ہے۔ اس میں لائٹ سنسر نصب ہے جو ماحول کے مطابق برائٹ نیس کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
اس میں موجود پراکسیمیٹی سنسر اس مانیٹر کو اس وقت فعال کرتا ہے جب یہ آپ کی موجودگی کا پتا چلاتا ہے۔اس میں  بہت سے کنکٹیویٹی آپشنز ہیں، جن میں تین ایچ ڈی ایم آئی 2.0، دو DisplayPort v1.4، ایک یو ایس بی – سی اور دو یو ایس بی – ٹائپ اے شامل ہیں۔
اس میں 10 واٹ کے سپیکر بھی نصب ہیں۔ اس مانیٹر میں 98.5 فیصد DCI-P3کلر گمٹ اور 400 nitsبرائٹ نیس ہے۔
ایسر Predator X32 اور X38 بھی متعارف کرایا ہے۔ ایکس 32 میں 32 انچ 4K سکرین کے ساتھ 144 ہرٹز ریفریش ریٹ اور این ویڈیا G-Sync Ultimate فیچرز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

گیمرز کے لیے بہترین اس مانیٹر میں 1440 nits برائٹ نیس ہے۔ یہ VESA DisplayHDR 1400 سرٹیفائیڈ ہے۔ اس میں تین ایچ ڈی ایم آئی 2.0 پورٹس، ایک DisplayPort 1.4 اور چار یوایس بی-سی پورٹس کے ساتھ 4واٹ کے سپیکرز بھی ہیں۔
ایکس 38 ایک 37.5 انچ خم دار UWQHD+ (3,840 x 1,600) مانیٹر ہے۔
اس میں NVIDIA G-Sync ہے اور یہ بھی VESA DIsplayHDR 400 سرٹیفائیڈ ہے۔ اس کا ریفریش ریٹ 175 ہرٹز اور ریسپانس ٹائم 1 ملی سیکنڈ ہے۔ اس میں ایک ایچ ڈی ایم آئی 2.0 پورٹ، ایک DisplaySport 1.4 پورٹ، چار یو ایس بی – سی پورٹس اور 7 واٹ کے سپیکرز ہیں۔
ایکس 32 اس سال کی دوسری سہ ماہی میں 3599 ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جبکہ ایکس 38 کی قیمت 2399 ڈالر ہوگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras