Amazon launches Internet a low resource web browser for Android

ایمزون نے اینڈروئیڈ کے لیے ہلکا پھلکا ویب براؤزر”انٹرنیٹ“ متعارف کرا دیا

Amazon Launches Internet A Low Resource Web Browser For Android

ایمزون نے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے ”انٹرنیٹ“ کے نام سے ایک نیا ویب براؤزر متعارف کرایا ہے۔ یہ ویب براؤزر بہت کم ریسورسزا ستعمال کرتا ہے اسی لیے یہ سستے اینڈروئیڈ فونز کے لیے بہترین ہے۔ فی الحال اس ویب براؤزر کو صرف بھارت میں متعارف کرایا گیا ہے، جہاں سستے سمارٹ فون کافی مقبول ہیں۔


یہ ویب براؤزر بنیادی فیچرز فراہم کرتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے ہوم پیج پر آپ کو کروم کی طرح زیادہ بار دیکھی گئی ویب سائٹس اور ٹرینڈنگ نیوز سٹوریز نظر آئیں گی۔ اس براؤزر میں صارفین ایک ساتھ بہت سی ٹیبس کھول سکتے ہیں۔ براؤزر میں پرائیویٹ براؤزنگ کا فیچر بھی ہے، جس سے براؤزر براؤزنگ ہسٹری کو محفوظ نہیں کرتا۔

اس ویب براؤزر کا سائز صرف 2 ایم بی ہے۔
یہ براؤزر بھارت میں بھی چند مخصوص ڈیوائسز پر ہی دستیاب ہے۔ بھارتی صارفین اس ویب براؤز کو یہاں کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras