Amazon takes on Skype with its Chime video conferencing app

ایمزون نے سکائپ کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی ویڈیو کانفرنس ایپ ”چائم“متعارف کرا دی

Amazon Takes On Skype With Its Chime Video Conferencing App

ایمزون نے ایک نئی ویڈیو کانفرنس ایپ ”چائم“ (Chime) متعارف کرائی ہے۔ کاروباری صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی یہ ایپ ونڈوز، میک، اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پلیٹ فارم کے لیے دستیاب ہے۔چائم کے ڈیسک ٹاپ صارفین ایک وقت میں 16 جبکہ موبائل صارفین ایک وقت میں 8 افراد کے ساتھ ویڈیو چیٹ کر سکتے ہیں۔

اس ویڈیو چیٹ میں شریک تمام افراد اپنی سکرین اور فائلیں شیئر کر سکتے ہیں۔ میٹنگ کو ریکارڈ(وائس اینڈ ویڈیو) کر سکتے ہیں اور میٹنگ میں سینڈرڈ فون لائن سے ڈائل بھی کر سکتے ہیں۔
ایمزون چائم کا بیسک ورژن تو مفت ہے لیکن پلس اور پرو ورژن کی فیس ہے۔
چائم کے پلس ورژن کی قیمت 2.50 ڈالر فی صارف ماہانہ اور پرو ورژن کی فیس 15 ڈالر فی صارف ماہانہ ہے۔

(جاری ہے)

پرو ورژن میں صارف 100 افراد کے ساتھ میٹنگ کر سکتے ہیں۔
اس کے مقابلے میں گو ٹو میٹنگ میں 10 شرکا سے میٹنگ کے لیے ماہانہ فیس 19 ڈالر اور 100 شرکا سے میٹنگ کے لیے 49 ڈالر ماہانہ ہے۔


مائیکروسافٹ نے اپنے آفس 365 میں سکائپ فار بزنس کو شامل کر دیا ہے ، جس کی فیس 5 ڈالر فی صارف ماہانہ سے شروع ہوتی ہے اور فل پیکیج کی فیس 12.50 فی صارف ماہانہ ہے۔
ایمزون چائم کے فری ورژن میں صارفین 2 افراد سے ایک ساتھ ویڈیو چیٹ کر سکتے ہیں جبکہ پرو ورژن کو 30 دن تک بغیر کریڈٹ کارڈ کے ٹرائی کر سکتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras