Android or IOS. Findout which one is more stable

اینڈرائیڈ یا آئی فون؟ جانئیے کونسا آپریٹنگ سسٹم بہتر ہے

Android Or IOS. Findout Which One Is More Stable

موبائل ایپس کی مینجمنٹ کمپنی Crittercism کی طرف سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ دو مشہور آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے ایپس کا موازنہ کرنے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوگل کا آپریٹنگ سسٹم زیادہ مستحکم ہے۔
تحقیق دونوں پلیٹ فورم کے ایپ کی کریش ریٹ کی پیمائش پر کی گی جو کہ’’ کریٹرسزم‘‘ کے پہلے Mobile Experience Benchmark. میں شائع بھی ہوئی۔


یہ رپورٹ جو کہ ایک مہینے تک ا یک ارب صارفین کے کریش ریٹ پر مبنی تھی نے اس بات کو مسترد کر دیا ہے کہ آئی او ایس کے ایپ زیادہ مستحکم ہیں۔

(جاری ہے)

آئی او ایس 6, 7.0, اور 7.1 میں ایپ کا کریش ریٹ وقت کے ساتھ ساتھ 2.5 فیصد, فیصد2.1 اور 1.7فیصد رہا۔

جبکہ اینڈرائیڈ کے نتائج اس سے بہتر رہے، اینڈرائیڈ 2.3 ، 1.7 فیصد کریش ریٹ کے ساتھ رہا اور 4.0 آئیس کریم سینڈ وچ تک کے تمام ورزن کا کریش ریٹ 0.7 فیصد رہا۔
’’ کریٹرسزم ‘‘ کے مطابق ٹیبلیٹس کی ایپس سمارٹ فونز کے مقابلے میں کم مستحکم ہوتی ہیں۔
سامسنگ کے ٹیبلیٹس اور سمارٹ فونز دونوں میں ایپس کا کریش ریٹس کم سے کم سامنے آیا ہے ہے۔جبکہ آئی فون 5 نے حیرت انگیز طور پر خود کو آئی فون5 ایس سے زیادہ مستحکم ثابت کیا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras