Android powered flip phone Philips V800 passes through TENAA

فلپس وی800 ، فلپس کا نیا اینڈروئیڈ فلپ فون ہوگا

Android Powered Flip Phone Philips V800 Passes Through TENAA

فلپ فونز میں ایک نیا اضافہ ہونے والا ہے۔ فلپس وی 800(Philips V800 ) کو ابھی باقاعدہ طور پر متعارف نہیں کرایا گیا۔ TENAA (چینی وائرلیس ریگولیٹر) کے ریکارڈ کے مطابق فلپس وی 800 اینڈروئیڈ 5.1 آپریٹنگ سسٹم کا حامل انٹری لیول فون ہے۔اس میں 3.7 انچ کی ایک جیسی دو سکرینیں ہیں۔

فون میں 720p ریزولوشن کی ایک سکرین اندر اور ایک باہر کی طرف ہے۔فون کا رئیر کیمرہ، جو باہر کی طرف ہے، 13 میگا پکسل(1080p) کا ہے جبکہ اندر موجود سیلفی کیمرہ 5 میگا پکسل ہے۔

(جاری ہے)


فلپس وی800 کی موٹائی 19.1 ملی میٹر اور وزن 206 گرام ہے۔

فلپ فون کی موٹائی کی وجہ سے ہی لوگ پتلے اور سمارٹ فونز کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔
اس ڈیوائس کا پروسیسر کواڈ کور 1.5 گیگا ہرٹز کاہے۔ فون کی ریم 2 جی بی اور انٹرنل سٹوریج 16 جی بی کی ہے۔ اضافی سٹوریج کےلیے مائیکروایس ڈی سلاٹ بھی ہے۔فون کے چینی اور گلوبل ورژن میں ایل ٹی ای کنکٹیویٹی آپشن بھی ہے۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ فلپس اس فون کو کب تک لانچ کرے گا۔ تاہم ٹینا سرٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد فون جلد ہی لانچ کر دیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras