Angry Birds 2 Andriod Application

اینگری برڈ2: اینڈریوڈ اور آئی او ایس ایپلی کیشن

Angry Birds 2 Andriod Application

اینگری برڈ وہ موبائل گیم ہے جس نے مقبولیت میں گذشتہ تمام ادوار کی موبائل گیمز کے ریکارڈ توڑ دئیے۔اینگری برڈ ہر قسم کے پلیٹ فارم کے لیےدستیاب ہے۔اینگری برڈ اور اسی طرح کی دوسری گیمز کو این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے لیکی ایپس کا نام دیا تھا۔

اس کے مطابق خفیہ ایجنسیاں ان گیمز کی مدد سے صارفین کا ڈیٹا جمع کرتی ہیں (تفصیلات اس صفحے پر
اب کئی سالوں بعد اینگری برڈ کانیا ورژن اینگری برڈ 2 متعارف کرایا گیاہے۔ جسے اینڈریوڈ اور آئی او ایس پلیٹ فارم کے لیے بنایا گیا ہے۔
نئی ایپلی کیشن میں سارے مناظر تو پچھلی گیم کی طرح ہی ہیں تاہم گرافکس کا معیار پہلے سے بہتر ہے۔کئی لیولز میں کھیلتے ہوئے باس راؤنڈ بھی آتے ہیں۔

(جاری ہے)

گیم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے اس گیم میں خریداری کا آپشن بھی ہے، ظاہر ہے اس فیچر سے ہی اس گیم نے کمائی کرنی ہے۔


اینگری برڈ کی ہر سٹیج میں اپنی مرضی سے نئے برڈ کو منتخب کیا جا سکتا ہے۔
اینڈریوڈ صارفین اس گیم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آئی او ایس صارفین اس گیم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras