Anonymous iOS messaging app Secret

آپکی شناخت ظاہر کئے بغیر پیغامات بھیجنے والی اپلیکیشن

Anonymous IOS Messaging App Secret

وٹس ایپ کی فروخت کے بعد پیغامات بھیجنے والی اپلیکیشن کی تیاری اور انکی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اور نئی نئی اقسام کی اپلیکیشن تیار کی جا رہی ہیں۔ حال ہی میں آئی فون کیلئے ایک نئی اور منفرد اپلیکیشن ’’سیکرٹ‘‘ کا اضافہ کیا گیا ہے۔

جسنے دیکھتے ہی دیکھتے انتہائی مقبولیت حاصل کر لی ہے۔
’ سیکرٹ‘ کی مدد سے آپ بغیر اپنا نام ظاہر کیے پیغام بھیج سکتے ہیں بلکہ بیک گراؤنڈ پر تصویریں اور رنگ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی بھیجی جانے والی تصاویر کو دھندلا Blurبھی کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


صارف اپنے دوستوں کی جانب سے کیے جانے ولی پوسٹس پر اظہارِ خیال بھی کر سکتے ہیں۔اور آپکی کسی بھی پوسٹ کو آپ کے دوست کے جانب سے پسند کرنے پر آپ کو اطلاع بھی مل جاتی ہے۔
’ سیکرٹ‘ کو ای میل، فیس بک، ٹیکسٹ اور ٹویٹر کے ذریعے شئیر بھی کیا جا سکتا ہے۔
’ سیکرٹ‘ کے متعارف کروانے کے ایک ہفتے بعد ہی یہ پہلی 20 مفت سوشل ایپس میں شامل ہوگی تھی۔
’ سیکرٹ‘ کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کراوانا ہے.

ڈائون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras