Apple iPhone 6 dummy pictured and measured

ایپل آئی فون 6کی ڈمی کی مزید تصاویر اور تفصیلات سامنے آگئیں

Apple IPhone 6 Dummy Pictured And Measured

ایپل آئی فون 6 کی مزید کچھ تصاویر اور ڈیجیٹل سلائیڈنگ گیج سے کی گی پیمائش سامنے آئیں ہیں جس کے مطابق آئی فون6 ، 960x1704 ریزولیشن کے ساتھ 4.7 انچ سکرین کے ساتھ منظرِ عام پرآئے گا ۔

جو کہ آئی فون 5 ایس کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ پکسل پر مشتمل ہوگا۔اس سال ایپل تین سپلائرز استعمال کرے گا جن میں جے ڈی آئی اور ایل جی ڈسپلے کے علاوہ پلس لونولکس شامل ہونگے۔

(جاری ہے)

آئی فون 6 کی مزید تصاویر

    ایپل آئی فون , 6 137.5x67x7 ایم ایم طول و عرض پر مشتمل ہوگا۔

    جبکہ آئی فون 5 ایس 123.8x58.6x7.6 ایم ایم طول و عرض پر مشتمل تھا۔
    تصویروں میں دکھایا گیا آئی فون 6 سفید رنگ کے ساتھ گولڈن ہوم بٹن کے ساتھ ہے۔اس کے علاوہ گرے، کالی اور گولڈن رنگ کی ڈمیز بھی نظر آئیں گی۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras