Apple iPhone 6s 12MP camera confirmed

ایپل آئی فون 6 ایس کا کیمرہ 12 میگا پکسل ہو گا

Apple IPhone 6s 12MP Camera Confirmed

ایپل پر کافی عرصے سے تنقید ہو رہی ہے کہ وہ 8 میگا پکسل مین کیمرے سے چمٹا بیٹھا ہے۔اب لگتا ہے ایپل نے 8 میگا پکسل کیمرے کی چھٹی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
آئی فون 6 ایس / 6 ایس پلس اسی سال خزاں میں آنے والے ہیں۔ ان کا کیمرہ 12 میگا پکسل ہو گا۔

اس بات کی تصدیق آئی ایچ ایس ٹیکنالوجی کے سینئر ایگزیکٹیو نے بھی ۔

(جاری ہے)

کیمرے کا انفرادی پکسل سائز چھوٹا ہی ہوگا، اس فیصلے کی بڑی وجہ یہ ہو کہ تمام سنسرز کو نہ چھیڑنا پڑے اور وہی آپٹکس استعمال کی جائیں۔
تصویر کی کوالٹی کا انحصار بہت سی چیزوںپر ہوتا ہے۔

میگا پکسل اور پکسل سائز کی بحث سے الگ ہو کر دیکھا جائے تو ایپل میگا پکسل اور اسی طرح کی ریس سے الگ ہے۔ تمام بڑے فلیگ شپ ویڈیو ریکارڈنگ میں 2160p کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ایپل زیادہ دیر الگ تھلگ نہیں رہ سکتا۔ایپل جو کچھ بھی کرے گا اسے آپ سے پہلے ہم دیکھ رہے ہیں اور آپ تک ساتھ ساتھ تمام معلومات پہنچاتے رہیں گے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras