Apple officially releases IOS 8

آئی او ایس 8آفیشلی ریلیز کر دیا گیا

Apple Officially Releases IOS 8


ایپل نے آج ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی کے موقع پر آئی او ایس 8 متعارف کروا دیا۔نئے آپریٹنگ سسٹم کی ریلیز کے بعد مزید بہتری اور نئے فیچرز سامنے آئیں گے۔


ان فیچرز کا مختصر تعارف
ائیر ڈروپ کی توسیع سے آئی او ایس 8 ڈؤائسس OS X Yosemite کے ساتھ ڈیٹا اور مختلف اشیاء شئیر کر سکتی ہیں مثال کے طور پر فون کالز، پیغام اور فائلز کو شئیر کرنا۔


نیا متعارف کروایا جانے والا’’ آئی کلاؤڈ ڈرائیو‘‘ بھی آئی او ایس 8 میں دستیاب ہے۔اس کے او ایس میں شامل ہونے کے بعد یہ ڈراپ بوکس کا سنگین مدِ مقابل ہو سکتا ہے۔
ایپل اس نئے آئی او ایس میں بہت سے نئے فرمائشی widgets بھی متعارف کروا رہا ہے جو کہ ہوم سکرین میں تو موجود نہیں ہوگے مگر وہ آپ کو نوٹیفیکیشن میں دستیاب ہونگے۔

(جاری ہے)


آئی او ایس 8 میں شامل نوٹیفیکیشنز بہت متعامل ہونگے۔مثال کے طور پر آپ ڈسپلے پر ابھرنے والے چھوٹے پوپ اپ سے براہِ راست ٹیکسٹ کا جواب دے سکیں گے۔
آئی او ایس 8 میں شامل کی بورڈ بھی بدل دیا گیا ہے۔نیا شامل ہونے والا کی بورڈ پہلے سے زیادہ بہتر نظر آئے گا۔
اسکے علاوہ آئی او ایس 8کسی اور کی بورڈ کے انسٹال کی سہولت بھی مہیا کر رہا ہے۔
آئی او ایس 8 کے نئے ورزن میں’’ ہیلتھ کٹ‘‘ کی سہولت بھی شامل ہے جو کہ ڈؤائس کے ٹریکنگ ایپ سے یا پھر کسی اور ڈؤاس سے حاصل کیے گئے ڈیٹا کو اکٹھا کرے گا۔

آئی او ایس کے نئے ورزن میں’’ آئی مسیج‘‘ کو مزید بہتری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

آئی او ایس 8 کی تصویری جھلکیاں

    آئی او ایس 8 میں ای میل کلائنٹ کو بھی مزید بہتر کیا گیا ہے ۔ اب آپ ایک آسان سوائپ سے ان چاہی ای میلز کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔


    ایپل کی جانب سے’’ ٹچ آئی ڈی‘‘ کو بھی مزید بہتر انداز میں پپش کیا گیا ہے۔
    تصویروں کی ایپ میں بھی جدت آئی ہے اب آپ ایڈٹ کی ہوئی تصاویر کوکسی بھی ڈؤائسس کے ساتھ شئیر کر سکیں گے۔
    نئے آئی او ایس کے ساتھ ایپل نے اپنے ایپ سٹور میں بھی بہت سے نئے ایپس متعارف کروائے ہیں جن میں بہتر سرچ فیچر، ایپ بنڈلز آفر، ایمبیڈڈ ویڈیو وغیرہ شامل ہیں۔

    آئی او ایس کے ’’فیملی شیئر‘‘ فیچرز میں ایک ہی وقت میں چھ لوگ آئی ٹونز ، آئی بک شئیر کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ایپ سٹور سے خریداری کر سکتے ہیں۔فیملی تصاویر، کلینڈر اور مقامات کو بھی شیئر کیا جا سکتا ہے۔
    ایپل آئی او ایس 8 جلد ہی سب کے لیے دستیاب ہوگا۔
    او ایس کا بیٹا ورزن ریلیز ہو چکا ہے۔ٹیبلیٹ کی سائیڈ پر آئی پیڈ 2 اور اس کے بعد ہونے والی تمام ریلیز کو بھی جلد ہی اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
    ابھی تک صرف آئی پوڈ ٹچ 5 ہی میوزک پلئیر کا اپ ڈیٹڈ ورزن حاصل کر سکا ہے، ا س سے پرانے ماڈل شائید آئی او ایس 8کو مکمل طور پر سپورٹ نہ کر پائیں!۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras