Apple working on a camera system with two image sensors

ایپل دو سینسر والا کیمرہ متعارف کروانے والا ہے

Apple Working On A Camera System With Two Image Sensors

ایسا لگتا ہے کہ ایپل بھی ڈیول کیمرہ تصورات کے ساتھ کچھ تجربہ کرنے والا ہے۔ ایک جریدے کے مطابق ایچ ٹی سی اور نوکیا کی طرح ایپل بھی دو سینسر والے کیمرے متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایک کو روشنی قابض کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا جبکہ دوسرے کو رنگوں کے لیے۔

فائنل تصویر میں دونوں سیسنروں کے خصوصیات شامل ہونگی۔

(جاری ہے)

پیٹنٹ Patentکے بیان کے مطابق یہ ڈئزائن تصویر میں بہتری کے ساتھ ساتھ رنگوں میں بھی نمایاں فرق کو سامنے لائے گا۔
دو سینسر کے ساتھ کیمرے کو لگانے کے لیے بڑی جگہ درکار ہوگی جس کی وجہ سے فون کا ڈئزائن متاثر ہو سکتا ہے۔

آئی پیڈ ائیر نے واضح طور پر بتایا ہے کہ اس وقت سب سے اہم مسئلہ ایپل کے ڈئزائن کی موٹائی ہے۔ایپل اپنے فون اور ٹیبلیٹ کم موٹائی کے ساتھ پیش کرنا چاہتا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ نیا سینسر موٹائی میں اضافہ کرتا ہے یا کمی!

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras