Artisto app does to videos what Prisma does to photos

آرٹسٹو ویڈیو کے ساتھ وہی کچھ کرتا ہے جو پرزما تصویر کے ساتھ کرتا ہے

Artisto App Does To Videos What Prisma Does To Photos

پرزما کے اینڈروئیڈ ورژن لانچ ہونے  پر پرزما نے جلد ہی ایپلی کیشن میں ویڈیو کی سپورٹ متعارف کرانے کا عندیہ بھی دیا تھا۔تاہم پرزما سے پہلے آرٹسٹو سامنے آگئی۔ آرٹسٹو  ایپلی کیشن میں ویڈیو ز کو بالکل ویسے ہی ایفکٹ دئیے جا سکتے ہیں، جیسے پرزما میں تصاویر کو دئیے جاتے ہیں۔


اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیے دستیاب اس ایپلی کیشن میں ابھی شاید کچھ خامیاں ہیں۔ کچھ صارفین نے بہت زیادہ لوڈنگ ٹائم کی شکایت کی ہے اور کچھ کا کہنا ہے کہ ایپلی کیشن میں بہت زیادہ فلٹرز نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم جب آرٹسٹو ویڈیو بنا لیتی ہے تو یہ یہ پرزما کی تصاویر کی ہی طرح زبردست ہوتی ہیں۔

کچھ صارفین  نے شکایت کی ہے کہ آرٹسٹو صرف نئی ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں ایفکٹس شامل کرتی ہے، تاہم ہمارے تجربے کے مطابق ایسا کچھ نہیں ہوا۔ ایپلی کیشن نے موجودہ ویڈیو میں بھی بڑے خوبصورت فلٹر شامل کیے ہیں۔
آرٹسٹو کے آنے کا ایک فائدہ یہ ہوگا کہ پرزما بھی مسابقت کی وجہ سے اپنی ایپلی کیشن میں جلد ہی ویڈیو سپورٹ متعارف کرائے گا۔

اینڈروئیڈ صارفین آرٹسٹو کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras