Asus announces the Zenfone 3 Laser and Zenfone 3 Max

اسوس نے زین فون 3 لیزر اور زین فون 3 میکس کا اعلان کر دیا

Asus Announces The Zenfone 3 Laser And Zenfone 3 Max

آج اسوس زین فون 3 فیملی پہلے سے بڑی ہو گئی ہے۔ اس میں مئی میں متعارف کرائے گئے زین فون 3، زین فون 3 ڈیلکس اور زین فون 3 الٹرا کے بعد زین فون 3 لیزر اور زین فون 3 میکس کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسوس نے ویت نام میں منعقدہ ایک تقریب میں اسوس زین فون 3 لیزر اور زین فون 3 میکس کا اعلان کیا۔

اسوس کی طرف سے منعقدہ اس تقریب میں ان نئی ڈیوائسز کےبارے میں زیادہ معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اسو س زین فون 3 لیزر ، اسوس زین فون 2 لیزر کا جانشین ہے۔اس کے 13 میگا پکسل PixelMaster 3.0 کیمرہ میں سونی IMX214سنسراستعمال کیا ہے اور ا س میں 0.03 s سیکنڈ جنریشن لیزر آٹو فوکس سسٹم بھی ہے۔
کیمرے میں کلر کریکشن (correction) سنسر کے ساتھ الیکٹرونک امیج سٹیبلائشن فیچر بھی ہے۔

(جاری ہے)


فون کی میٹل باڈی میں 5.5 انچ 1080p ٹچ سکرین کے ساتھ 2.5D گلاس بھی ہے۔ فون میں 4 جی بی ریم، 32 جی بی بلٹ ان سٹوریج، فنگر پرنٹ سنسر بھی ہے جبکہ فون کی موٹائی 7.9 ملی میٹر ہے۔

ویت نام میں اس فون کی قیمت 5,990,000ویت نامی ڈونگ یا 268 امریکی ڈالر ہے۔
زین فون 3 میکس میں 4100 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جو اصل زین فون میکس کی 5000 ایم اے ایچ بیٹری سے کافی کم ہے۔ زین فون 3 میکس کی میٹل باڈی میں 5.2 انچ آئی پی ایس ایل سی ڈی ٹچ سکرین، 3 جی بی ریم، 32 جی بی سٹوریج اور کوئیک فنگر پرنٹ سکینر بھی ہے۔
ویت نام میں اس ڈیوائس کی قیمت 4,490,000ویت نامی ڈونگ یا 201 امریکی ڈالر ہے۔
اسوس نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ یہ ڈیوائسز ویت نام سے باہر کب فروخت کی جائیں گی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras