Asus unveils leather and gold laptop to celebrate its 30-year anniversary

اسوس نے اپنے قیام کے 30 سال مکمل ہونے پر سونے اور لیدر کا لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا

Asus Unveils Leather And Gold Laptop To Celebrate Its 30-year Anniversary
اسوس نے اپنے قیام کے 30 سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے۔ اسوس زین بک ایڈیشن 30 میں سفید لیدر  کور اور 18قیراط روز گولڈ لوگو ہے۔ یہ لوگو سٹار ٹریک کے سٹار فلیٹ  کے نشان جیسا ہے۔لیدر کور اور گولڈ لوگو کے  سوا یہ لیپ ٹاپ روایتی لیپ ٹاپس کی طرح ہے۔
اسوس کے چیئر مین جونی شہیہ کا کہنا ہے کہ لیدر کور میں چمڑے کا ہر ٹکڑا   ہاتھوں سے منتخب کیا ہے ، اسے ماہر درزیوں نے سیا ہے۔اسوس اپنے  لیدر لیپ ٹاپ کے لیے اسسریز بھی فراہم کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

اسوس  نے پہلا لیدر کور لیپ  ٹاپ 2016 میں متعارف کرایا تھا۔

یہ ایس 6 ایف تھا۔
زین بک ایڈیشن 30 میں انٹل کا 8 ویں نسل کا کور آئی 7 پروسیسر، این ویڈیا کا جی فورس ایم ایکس 250 گرافکس، 16 جی بی تک کی ریم اور PCIe SSD سٹوریج ہے۔
اس 13 انچ کے لیپ ٹاپ میں اسوس بیزل فری ڈسپلے کی وجہ سکرین ٹو باڈی ریشو 95 فیصد ہے۔
اسوس نے اس میں اپنا سکرین پیڈ بھی شامل کیا ہے۔ سکرین پیڈ اصل میں ٹریک پیڈ ہے، جس میں اسوس نے سکرین شامل کر دی ہے۔
اسوس نے ابھی اس لیپ ٹاپ کی دستیابی کی تاریخ اور قیمت نہیں بتائی۔ اسوس اس لیپ ٹاپ کو محدود تعداد میں فراہم کرے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras